aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aabid"
یا اہل دنیا سے الگاک عابد عزلت گزیں
تیرے ہی نغموں سے بے خود عابد شب زندہ داربلبلیں نغمہ سرا ہیں تیری ہی تقلید میں
اللہ کے بندوں سے خالی تھایہ پہلا دن تھا مسجد میں کوئی عابد نہیں آیا
پھر مجھے ایسا لگاجیسے کاغذ پر سیاہی پھیلنے سے
یہ جو اڑتا ہے ہمارے ہی دلوں کا ہے غباربرہمن ہے تو کوئی عابد شب زندہ دار
آرزؤں کو وسعت نہ دواپنے ہی دائرے میں مقید کرو
زندگی اک مطمئن صوفی کی رمززندگی شب خیز عابد کا سرور
بادۂ عشق سے سرشار گرو نانک تھےعابد و زاہد و دیں دار گرو نانک تھے
جیسے عابد ہو مصلے پہ زباں کھولے ہوئےخامشی ایسی کہ جگ بیت گئے بولے ہوئے
کوئی میرے لرزتے ہاتھ میںکاغذ کا پرزہ اور قلم پکڑا رہا تھا
مختلف موضوعات پررات بھر باتیں کرکے وہ لوگ
آگ کے شعلے اتارو حلق میںگاڑ دو کیلیں دھڑکتی چھاتیوں میں
یہ مجھ میں کون ہےکہ جب بھی گردش لہو نے
میں کیا لکھوںتمہارے واسطے
یہاں تو نہ پیڑ ہے نہ سایہنہ گھر ہے نہ گھر میں رہنے والے
مرے کلیجہ کی رگ رگ سے ہوک اٹھتی ہےمجھے مری ہر شکستوں کی داستاں نہ سنا
اب نہیں آؤں گامیں تمہارے کسی دام میں
رگوں میں دوڑتا پھرتا لہو پھر تھم گیا ہےہوائیں تیز ہیں سانسوں کی ہلچل رک گئی ہے
وہ جد و جہد کرنا چاہتا تھامگر جب سے اس نے
یہ میرا قبلہوہ تیرا قبلہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books