aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaina p keshav dev ebooks"
چلو کسی کی مذمت کریں زباں کھولیںبہت دنوں سے جو تالا لگا ہے ہونٹوں پر
اسے میسج تو بھیجا ہےکہ کافی پر ملو مجھ سے
اے باد صبح گاہی دل کی کلی کھلا دےویرانہ میرے دل کا رشک چمن بنا دے
گلیاںاور گلیوں میں گلیاں
اٹھا وہ خاک سرنگا پٹم سے مرد جریبدیسیوں کی حکومت تھی لرزہ بر اندام
ایک دن شام کو بازار میں چلتے پھرتےسنسناہٹ سی ہوئی سارے بدن میں میرے
بات کہنا نہیں آتی مجھے لکھنا نہیں آتاسطر کہنے کا ہنر نظم بنانے کا سلیقہ
اچھا خاصا گھر تھا لیکن اجڑ گیاوالدین کے انتقال کے بعد
سنو آج یہ شاعر حق نوابتاتا ہے کیا چیز ہے ایکتا
ملنے کا ترے رکھتے ہیں ہم دھیان ادھر دیکھبھاتی ہے بہت ہم کو تری آن ادھر دیکھ
ساقی کچھ آج تجھ کو خبر ہے بسنت کیہر سو بہار پیش نظر ہے بسنت کی
تم نے کیا دیکھا یہاں کچھ بھی نہیںہم نے کیا پایا یہاں کچھ بھی نہیں
اے آب رود گنگا اف ری تری صفائییہ تیرا حسن دلکش یہ طرز و دلربائی
مسلماں قرض لے کر عید کا ساماں خریدیں گےجو دانا ہیں وہ بیچیں گے جو ہیں ناداں خریدیں گے
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
میرے وطن، پیارے وطنراحت کے گہوارے وطن
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
خوش حال رہی خوش حال گئیاو دیس سے آنے والے بتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books