aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalimo.n"
ریڈیو نے دس بجے شب کے خبر دی عید کیعالموں نے رات بھر اس نیوز کی تردید کی
مگر پھر لوٹ کر جب شہر آتے ہیںامیروں عالموں اور افسروں کے بیچ رہتے ہیں
اکمل و افضل و علیم و خطیباکرم و اعظم و شریف و نحیف
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
تم اپنے عقیدوں کے نیزےہر دل میں اتارے جاتے ہو
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوںاپنی بے سود امیدوں پہ ندامت ہے مجھے
یہ فصل امیدوں کی ہم دماس بار بھی غارت جائے گی
گرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماںیہ بھی اک سرمایہ داروں کی ہے جنگ زرگری
دل میں ناکام امیدوں کے بسیرے پائےروشنی لینے کو نکلا تو اندھیرے پائے
یہ مجھ سے پوچھتا ہے اخترالایمان تم ہی ہو
سوچنا اپنے عقیدوں اور یقینوں سے نکل کر سوچنا بھی جرم ہےآسماں در آسماں اسرار کی پرتیں ہٹا کر جھانکنا بھی جرم ہے
نئے تصوروں کا کرب، الاماں کہ حیاتتمام زخم نہاں ہے تمام نشتر ہے
بے رحم زمانے کو اب چھوڑ رہے ہیں ہمبے درد عزیزوں سے منہ موڑ رہے ہیں ہم
انہی سے قتل عام ہوا آشاؤں کاانہی سے ویراں امیدوں کا گلشن ہے
اس کے فرمانوں کی اعلانوں کی تعظیم کروراکھ تقسیم کی ارمان بھی تقسیم کرو
اپنے مجبور عزیزوں کو تکا کرتی ہیں
جو اپنی محنت کا بدلہ مانگیںجو آجروں سے زباں لڑائیں
تلسیؔ و خسروؔ ہیں تیریتعریف میں رطب اللساں
چند اک کو یاد ہے کوئی اس کی ادائے خاصدو اک نگاہیں چند عزیزوں کے پاس ہیں
ترے ہونٹوں سے نکلے سانس کی خوشبودر و دیوار سے رستہ بنا کر سارے بر اعظموں میں پھیل سکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books