aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adab-aadaab"
جب تک ادب برائے ادب کا رہا خیالادبار و مفلسی سے رہے ہم شکستہ حال
آداب آدابتسلیمات تسلیمات
''ادب ادب کتے ترے کان کاٹوںزریونؔ کے بیاہ کے نان باٹوں''
اور خود اپنی ٹانگوں سے اے اور وی انگلیوں سے بنا کرعجب طنطنے سے کھڑا تھا
اک پرستار ادب کے لئے اے سجدۂ شوقمسجد و منبر و محراب ہے غالبؔ کی غزل
نکتہ دان ادب تم کو کیا ہو گیالہلہاتی ہوئی ذہن کی فصل میں
ادب کے نام پہ تہذیب کے لٹیروں نےجو کارہائے نمایاں کیے کہوں کیسے
علم و ادب کو سیکھو بچوعلم کی کیاری سینچو بچو
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
اے پرستار ادب روح ادب شاہ سخنذات سے تیری منور تھی ادب کی انجمن
ہو گیا خاموش وہ اہل زباںتھا جو گلزار ادب کا پاسباں
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
بے ادب ستاروں نےنیند میں مخل ہو کر
شاعری ترے تخیل کی رہے گی محتاجمحفل علم و ادب تجھ سے رہے گی روشن
یہ رستے میں شعلے بچھائے گئےکہ بجلی کے ٹکڑے اڑائے گئے
یہ کس نے بزم ادب کے سکون کو تاکامشاعروں میں بھی پڑنے لگا ہے اب ڈاکہ
بنام علم و ادب جو پایاعبداللہ ابن ابی کی دولت ابو جہل کی وہ خاصیت ہے
اے صباؔ اے خامہ بردار گلستان ادببن تری شرکت کے محفل میں بنی ہے بات کب
آئنہ ہے ہم سے اس کے عہد زریں کی جھلکاس کے تہذیب و ادب کے آئینہ خانے ہیں ہم
لغزش پا میں ہے پابندیٔ آداب ابھیاپنے دیوانوں کو دیوانہ تو بن لینے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books