aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adnaa"
کوئی پکارتا ہے ٹک موری کھول آناکوئی کہے ہے چل بھی کیوں ہو گیا دوانا
میں اس دھرتی کا ادنیٰ سا باسی ہوںسچ پوچھو تو مجھ سا پریشاں کوئی نہیں
دھونکنی ہے بیٹھ کے جب دھونکناشہہ کو سمجھتا ہے اک ادنیٰ گدا
بو الہوس کا سر جھکا دے گی تری ادنیٰ جھلکہوگی لہجے میں ترے نبض طہارت کی دھمک
پائیں گے بھولی ہوئی زندگی کووہی خود فریبی، وہی اشک شوئی کا ادنیٰ بہانہ!
اس بات پہ کیوں اس کی اتنا بھی حجاب آئےفریاد سے بے بہرہ کشکول سے خالی ہے
جمہوریت پہ قائم سارا نظام ہے اباعلیٰ ہے یا ہے ادنیٰ با احترام ہے اب
ادنیٰ غریب کے تئیں یہ بھی محال ہےکالے سے گڑ کی لپٹی کڑھی کی مثال ہے
یہ چلنا نہیں چاہتےبس اڑنا چاہتے ہیں
انہیں جو نئے بال و پر آ کے بخشےانہیں جو نئے سر سے اڑنا سکھائے
اور پر درست ہوں گے تو دن کی روشنی میںسیکھو گے تم بھی اڑنا کرتے پھرو گے چیں چیں
میری ادنیٰ زندگی ہو اس کے ادنیٰ مرحلےٹار کی لمبی سڑک ہو اس پہ ہوں پیلے دیے
اس سے ادنیٰ ہوتا اعلیٰہوتا ہے پست اس سے بالا
اسی اثنا میں ہوا بچے کی ماں کا بھی گزربولا اماں مجھے آئی ہے عجب چیز نظر
لفظوں ان رستوں پر جگنو بن کر اڑناراہ دکھانا
پائے طلب سے وادیٔ سینا بھی چھن گئیتو نے تو قرطبہ میں نمازیں بھی کیں ادا
واہ ری جمہوریت ہم جنہیں سونپتے ہیں ملک اپناان میں عقل ہے ہوشیاری ہے طاقت ہے بس ایمان لاپتہ
یہ زمیںتیری مخلوقات کا ادنیٰ سا ذرہ
علم سے ادنیٰ بھی ہو اعلیٰذرہ بھی ہو جائے پربت
مجھے دور یہاں سے جانا ہےاڑنا ہے فلک کی جانب اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books