aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahkaam-e-aql"
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
جس پہ چلتے زمانےخدا وند اعلیٰ کے احکام رحمت اٹھائے ہوئے
احکام خداوندی سارےپڑھتے ہیں اور دہراتے ہیں
رشوتوں کی زندگی ہے چور بازاری کے ساتھچل رہی ہے بے زری احکام زرداری کے ساتھ
خداوند اعلیٰ کے احکام رحمت اٹھائے ہوئے رقص کرتے گزرتےتو مٹی پہ نقش و نگاران غم مسکراتے
پابندئ احکام شریعت میں ہے کیساگو شعر میں ہے رشک کلیم ہمدانی
اہل عقل کے ساتھمیں کچھ دور چلا
طفل عقلکیوں از بلخ تا بہ قونیہ
دامن عقل چاک ہونے دےآج یہ قصہ پاک ہونے دے
ظلمت عقل ہدایت سے منور نہ ہوئیکیسے دیکھو گے جو محجوب ہے تنہا ہی رہو
خرد کی مے سے کہیں سیر ہو سکی ہے طلبسرور عقل کے وا ہوں ہزار مے خانے
عشق اب پیرویٔ عقل خدا داد کرےآبرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے
اسے سب وہم کہتے ہیں خلاف عقل کہتے ہیںمگر پکا یقیں ہے جب کوئی ٹوٹا ہوا تارا
مجلس عشق میں پاتا ہوں اسے میں مدہوشمحفل عقل میں دیکھا تو یہ ہشیار بھی ہے
پھر عشق ناصبور کا پرتو ہے روح پرپھر دل حضور عقل پشیماں ہے کیا کروں
عشق ہی عشق ہے دنیا میریفتنۂ عقل سے بیزار ہوں میں
صاحب عقل و فہم ہوںبہتا ہوا پانی ہوں
سواد عقل و خرد بے وقار دیکھ لیارہا نہ خود کا بھی پھر اعتبار دیکھ لیا
کبھی میں ذوق تکلم میں طور پر پہنچاچھپایا نور ازل زیر آستیں میں نے
ہوش و ہواس و عقل و خرد جوش و ولولےسب کہتے ہیں پکار کے لو اب تو ہم چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books