aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ak.Daa.e"
کھول دے گا دشت وحشت عقدۂ تقدیر کوتوڑ کر پہنچوں گا میں پنجاب کی زنجیر کو
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیںاے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں
نگاہ غور سے دیکھو اگر حالات انسانیتو ہو سکتا ہے حل یہ عقدۂ مشکل بہ آسانی
اس کے دم سے ہم پہ واضح عقدۂ مرگ و حیاتاس کے دم سے ہم پہ روشن ہے جہان کائنات
اور سر اکڑائے خلاقان معنی کی طرف خندہ بہ لب
بارے آئی نجات کی باریکھل گیا عقدۂ گرفتاری
بحث رہتی تھی کہ ہے کون وفا کا پابندحیف یہ عقدۂ سر بستہ کھلا تیرے بعد
مرتعش اظہار سےعقدۂ دشوار سے
کہ عقدۂ گیسوئے شب تار کھل رہا ہے
لاکھ سر مارا مگر عقدۂ معنی نہ کھلاکون ہوں کیا ہوں میں صد حیف نہ سمجھا اصلاً
اپنے اپنے پنجروں میں گردن اکڑائےچھن چھن کرتے گھوم رہے ہیں
آج اپنی آخری منزل پہ ہے فکر رساآج آخر عقدۂ ذوق سخن وا ہو گیا
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
ادائے عجز و کرم سے اٹھا رہی ہو تمسہاگ رات جو ڈھولک پہ گائے جاتے ہیں
کچھ اکھڑے اکھڑے، کٹے ہوئے سے عجیب جملے،''کہانی وہ جس میں ایک شہزادی چاٹ لیتی ہے
جتنی اقدار ہیں اس دور کی سب پتھر ہیںسبزہ و گل بھی ہوا اور فضا بھی پتھر
ادائے لغزش پا پر قیامتیں قرباںبیاض رخ پہ سحر کی صباحتیں قرباں
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریںاکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
چند اک کو یاد ہے کوئی اس کی ادائے خاصدو اک نگاہیں چند عزیزوں کے پاس ہیں
کہ جیسے سیکڑوں بن دیویوں نے جھولے پرادائے خاص سے اک ساتھ بال کھول دیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books