aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andhe"
مدتوں میں اک اندھے کنویں میں اسیرسر پٹکتا رہا گڑگڑاتا رہا
جدا جدا سب کی صورتیں ہیںسبھی کو اپنی انا کے اندھے کنویں کی تہ میں پڑے ہوئے
توبہ توبہ ہم بھڑی میں آ کے اور دیکھیں زمیںآنکھ کے اندھے نہیں ہیں گانٹھ کے پورے نہیں
پھیلتی بھیڑ کے اوندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میں
اندھے کنویں سے اک بازگشت ہوگیکہے گی کیوں تم کو کیا ہوا ہے؟
کچھ اندھے سورما جو تیر اندھیرے میں چلاتے ہیںصدا دشمن کا سینہ تاکتے خود زخم کھاتے ہیں
اپنے اندھے خیالات کیروشنی کے لیے
میں جو روؤں بھی تو یہ وقت کے اندھے ساتھیکسی بکھرے ہوئے موتی کو نہیں چن سکتے
کبھی دل کے اندھے کنویں میںپڑا چیختا ہے
ٹیلی ویژن بنایااور گھر بیٹھے اک اندھے راجہ کو
وہ چٹانوں پہ رکھے ہوئے اونچے اونچے محلچکنی دیواروں پر
یہ کالی چھتیںیہ اندھے دیئے
اوندھے پڑے آکاش نےسیدھے منہ لیٹے آدمی سے کہا
اک گھور اندھیرا جہل کا ہےجس جہل کی کالی آندھی نے
وہاں جب رات ہوتی ہےمرے اندھے مشاموں سے
لفظ کی منمناہٹ سے پاکاندھے سیاروں کے ٹکراؤ کی مافوق سماعت گڑگڑاہٹ
اوندھے ہیں شرمیلے سےتو کچھ سیدھے مسکراتے ہوئے
گو ہے تیری ہی طرح انساں مگر مقہور ہےدیکھ اے دولت کے اندھے سانپ یہ مزدور ہے
بنتے اور بگڑتے تھےمیں اپنے اندھے ہاتھوں سے
نیند کے پیالے اوندھے پڑے بلک رہے ہیںعورتوں کے رحم میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books