aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arbaab-e-havas"
دیکھ اس دہر میں ارباب ہوس کے ہاتھوںآبرو پیار کی مٹی میں ملی جاتی ہے
اس سے پہلے بھی کئی بار ہوا ہے ایساپھر بھی ارباب ہوس زہر ہوس پیتے ہیں
لا، تبر خون کے دریا میں نہانے دے مجھےسر پر نخوت ارباب زماں توڑوں گا
تم ہی اچھے تھےجو منجملۂ ارباب نظر رہتے تھے
لاہور کیا چھٹا کہ زمانہ بدل گیاارباب ذوق و شوق کی صحبت نہیں رہی
آدمی منت کش ارباب عرفاں ہی رہادرد انسانی مگر محروم درماں ہی رہا
شاداب ہے دن رات غریبوں کے لہو سےارباب زر و سیم کا گلزار ہے عالم
ارباب دولت و زر کنگال ہو گئے سبصناع جس قدر تھے حمال ہو گئے سب
ہو کچھ اس طرح گل افشانیٔ ارباب سخنجس سے پامالیٔ گلبانگ عنادل ہو جائے
مرکز ارباب ارمان وطنعظمت خون شہیدان وطن
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
بے دلی شیوۂ ارباب محبت ٹھہرااب کوئی آئے کہ جائے ''تنناہو یاہو''
حسن کی جلوہ گہہ ناز کا افسوں تسلیمیہی قرباں گۂ ارباب نظر کیوں ہو جائے
بھول جاؤں میں وفاداری ارباب وفاخود کو پتھر کا تراشا ہوا انساں سمجھوں
تو اگر کوئی مدبر ہے تو سن میری صداہے دلیری دست ارباب سیاست کا عصا
اب تہی جام و سبو کی نہ حکایت ہوگینغمہ زن قسمت ارباب محبت ہوگی
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھی
سر بازار ہوس پیار کا فن بکتا ہے
آنکھ حیراں روح ارباب-وفا بیتاب ہےیہ ہمارے خواب کی تعبیر ہے یہ خواب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books