aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-khudaa"
زندگی کی ڈولتی کشتی کے کتنے ناخداکتنے مردان حقیقیت کوش کتنے با خدا
یہ سچ ہے دل وہ خوب ہے جو با خدا رہےیوں بھی مگر ہوا ہے خدا ہو گیا ہے دل
اک رند پارسا تھا اک مرد باخدا تھامحفل میں دوستی کی اک یار با وفا تھا
خانقاہوں میں بھی رائج ہے ہوس کی تدریسبا خدا شیخ نگہ دار کہاں سے لاؤں
ختم توسیع پسندوں کی جفا کر دیناہند کے نام کو روشن بہ خدا کر دینا
اک حسن دکن تھا جو نگاہوں سے نہ چھوٹاہر حسن کو ورنہ بخدا چھوڑ گئے ہم
تیرے جو اعمال ہیں وہ ہیں ریا کے واسطےبا خدا تجھ میں نہیں کوئی خدا کے واسطے
دل مرا دولت دنیا کا طلب گار نہیںبخدا خاک نشینی سے مجھے عار نہیں
تجھ سے بات کرتی ہےدن سے رات کرنی ہے
دو سوندھے سوندھے سے جسم جس وقتایک مٹھی میں سو رہے تھے
تمہیں معلوم ہے وہ بے خودی کا کیسا عالم تھامرے ہونٹوں میں جلتی پٹریاں بھی مسکراتی تھیں
اک صدی بعد کھلا ہم پہ تفکر تیراآنکھ پیچیدہ خیالوں کی تہوں تک پہنچی
دیتی ہے بے خودی شوق پہ آ کر دستکہونے والی کو یہ کہتی ہے نہ ہو دور بھٹک
بے خود ہوناگانا
روتے روتے بے خود ہونا
وہ چاندنی کی بے خودی
جو ہر طرف ہےیہ خود بہ خود ہی خموش ہوگا
وہ آنکھ میچ کے بر خود غلط بنے ایسےکہ ایشیا کی ہر اک چیز پر پڑی دھتکار
شاید اتنا بجھا ہوا یااتنا بے خود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books