aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baada-e-a.aguur"
دور پہنچے ہیں سرکتے ہوئے اودے بادلچاند تنہا ہے (اگر اس کی بلائیں لے لیں؟)
بدنام ہو مے خانہ بھی ساقی بھی ہو رسواوہ بادۂ مے خانہ شکن بیچ رہے ہیں
بادۂ عہد رفتہ کے ساغر میں ہمتلخیاں حال کی گھول دیں
رقص میں پیمانہ ہے خالی نہیں ہیں جام ابھیدل ہے سرمست خمار بادۂ گلفام ابھی
جیسے بلور کی صراحی میںبادۂ آتشیں نفس چھلکے
رام اور کرشن کے جیون سے تجھے پیار مگربادۂ حب محمد سے بھی سرشار مگر
بادۂ حب وطن کے جام بھر بھر کر پلاتشنگی پیاسوں کی یوں ساقی بجھانی چاہیے
جو عرفان کی زندگی کو بڑھا دےمیں وہ بادۂ جانفزا چاہتا ہوں
بساط بادۂ و مینا اٹھا لوبڑھا دو شمع محفل بزم والو
آ کہ زہر اب بادۂ سرجوش ہے تیرے بغیرہے خزاں آلودہ صبح گلستاں تیرے بغیر
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
مستیٔ بادۂ کردار سے محروم ہے عقلعشق کا نشۂ گفتار سراغ جبریل
وہ پھول سے لب کہ جن کی تہہ دار پتیوں میںتمازت بادہ وفا تھی
ایک تلخابہ کسی بادۂ بد رنگ کا اک ٹوٹے ہوئے ساغر میںنشۂ مے سے نظر دھندلی ہوئی جاتی ہے
دور رفتہ کا مگر سودا ہمارے سر میں ہےبادۂ حب وطن چھلکے ہوئے ساغر میں ہے
پیاز کھیرے اور ٹماٹر کا سلادساتھ لو لیموں بڑا آئے سواد
بادۂ احمریں ہیں لب تیرےتیرے ہونٹوں کا رس نہیں ہے یہ
آنکھوں میں روح بادۂ عرفاں لئے ہوئےہونٹوں میں آب لعل بدخشاں لئے ہوئے
بادۂ آگہی سے مست و الستبزم انسانیت کا ایک چراغ
زمیں نے کھول دئے اپنے ریشمیں گیسوخود اپنے کیف میں سرشار بادۂ احمر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books