aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baatin"
اول و آخر فنا باطن و ظاہر فنانقش کہن ہو کہ نو منزل آخر فنا
اس کا نہیں کوئی جوابیہی کافی ہے کہ باطن کی صدا گونج اٹھے!
ہے تجھے واسطہ مظاہر سےاور باطن سے آشنا ہوں میں
اہل حق روشن نظر ہیں اہل باطن کور ہیںیہ تو ہیں اقوال ان قوموں کے جو کمزور ہیں
میں سوچتا ہوں وہ سوچتا ہےکبھی ملے ہم تو آئینوں کے تمام باطن عیاں کریں گے
باطن ہر ذرۂ عالم سراپا درد ہےاور خاموشی لب ہستی پہ آہ سرد ہے
اہل باطن علم سے سینوں کو گرماتے رہےجہل کے تاریک سائے ہاتھ پھیلاتے رہے
طوفان میں تو ڈھونڈھ رہا ہے جو کناراامواج کا کر دیدۂ باطن سے نظارا
سنگ تربت ہے مرا گرویدۂ تقریر دیکھچشم باطن سے ذرا اس لوح کی تحریر دیکھ
چاند باطن میں بد نما ہی سہیظاہراً اک حسین مورت ہے
مجھے شکوہ نہیں ان پاک باطن نکتہ چینوں سےلب معجزنما نے جن کے مجھ پر آگ برسائی
اور میں عقل کی باتوں میں کچھ ایسا آیامیں یہ سمجھا کہ تجھے بھول چکا ہوں شاید
میرے باطن میں مسلسل تیرتی ہے اونگھتی دنیا سرابوں کینفی سارے حسابوں کی
ان دنوں یہ حالت ہے میری خواب ہستی میںپھر رہا ہوں میں جیسے اک خراب بستی میں
تیرا ظاہر خوش نما ہے تیرا باطن ہے سیاہہر ادا تیری مکمل دعوت جرم و گناہ
اے دل افسردہ وہ اسرار باطن کیا ہوئےسوز کی راتیں کہاں ہیں ساز کے دن کیا ہوئے
کسی فرد کے خوف سے بڑھ رہے ہیںجو باطن کے ٹوٹے دریچوں کے پیچھے
رہے بیمار مدت تک مرے باطن کے بستر پربالآخر فوت ہو بیٹھے
نوحہ درد دل باطن کی فضاتخلیق جہاں کے سر نہاں
دیکھنے والا اس کو کہتے ہیںجس نے باطن بھی برملا دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books