aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazii"
محبت امیروں کی بازیحسن اپنے دیوار و در پر نظر کر
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں ساز دل بریخون اسرائيل آ جاتا ہے آخر جوش میں
سب ساغر شیشے لعل و گہراس بازی میں بد جاتے ہیں
کبھی بازی پلٹتی ہےیہاں پر سارے مہرے اپنی اپنی چال چلتے ہیں
اے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تو بھی جسےدست قدرت نے بنایا ہے عناصر کے لیے
سب سے آخر کو لے گئی بازیایک شائستہ قوم مغرب کی
پورے کا پورا آکاش گھما کر بازی دیکھی میں نے!کالے گھر میں سورج رکھ کے
آتش بازی چھٹتی دیکھیلطف کی دولت لٹتی دیکھی
وہ دور مقدس بیت گیایہ وقت ہی بازی جیت گیا
آخر کو آج اپنے لہو پر ہوئی تمامبازی میان قاتل و خنجر لگی ہوئی
بڑی چالاکی سے جینا ہوگاآنکھ کی آخری حد تک ہے بساط ہستی
مجھے جانا ہے اک دن تیری بزم ناز سے آخرابھی پھر درد ٹپکے گا مری آواز سے آخر
اس کھیل میں ہر بات اپنی کہاں جیت اپنی کہاں مات اپنی کہاںیا کھیل سے یکسر اٹھ جاؤ یا جاتی بازی جانے دو
جو بازی رکھو چاہت کیتم جیتو ہم کو مات کرو
خاک بازی وسعت دنیا کا ہے منظر اسےداستاں ناکامئ انساں کی ہے ازبر اسے
گیسو ہیں کہ گل بازیٔ مشک ختنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
مالا باری کیبن ہوں یا پانچ ستارہ ہوٹلکہیں بھی قے کرنے سے باز نہیں آتے
شگون پہلے کرو تم ذرا دوالی کاشگن کی بازی لگی پہلے یار گنڈے کی
امیروں کی بازیتو میرے تئیں یہ امیروں کی بازی کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books