aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachte"
حسین شوخیاں کرتے ہوئے گزرتے ہیںجو چوٹ سے کبھی بچتے تھے چوٹ کرتے ہیں
روح کی پیاس بجھانی تھی پر یہاں ہونٹوں کی پیاس بھی بجھ نہ سکیبچتے سنبھلتے بھی ایک سلگتا روگ بنی مرے جی کی لگی
غم کے مارے تو جی رہے ہیں ہزارنہیں بچتے ہیں عیش کے بیمار
کفر سے بچتے بھی اور کفر ہی کرتے ہو تمتم تو ماضی حال و مستقبل کے بھی قائل نہیں
اور تھک ہار کر واپسی میںسرکتے ہوئے ایک پتھر سے بچتے ہوئے
ڈھیٹ بن کے پھرتے ہیں سانپ کس سے ڈرتے ہیںلوگ ڈرتے پھرتے ہیں لوگ بچتے پھرتے ہیں
لڈن خاں اچھے بچے تھے بالکل ویسے جیسے تم ہوان کے گھر والے بھی ان سے اتنی ہی الفت کرتے تھے جتنی ہم تم سے کرتے ہیں
چند سال اس طرفہم شناسا نگاہوں سے بچتے بچاتے
مدت سے یہی دنیا کہتی چلی آئی ہےبچتے رہو ہر لمحہ
اور مرتے مرتے بچیں کہبچتے بچتے ہوئے مرتے عمر بیت گئی
ہم نے بچتے نہ سنا ایک بھی مارا تیراجو ہے تلوار وہ ہے مانتی لوہا تیرا
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
آنکھوں سے جب آنسو بہتے ہیں آ جائے کوئی تو خیر نہیںظالم ہے یہ دنیا دل کو یہاں بھا جائے کوئی تو خیر نہیں
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
بہتے پانی کی سطح پرجیسے تیرتے ہیں
بچے کی سو بھولی صورتاب تک ضد کرنے کی عادت
بھڑکتے شعلوں، کڑکتی بجلی سے میرا خرمن بچا ہی لو گیگھنیری زلفوں کی چھاؤں میں مسکرا کے مجھ کو چھپا ہی لو گی
رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اورنیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤں میں سنبھلتے نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books