aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-bakht"
خاموش بد بخت
ہیں مجھ سے ملاقات کے مشتاق ہزاروںکیا بات کرے حاسد بد بخت بیچارہ
نغمے اور آواز کی لڑیاںپیرس کی بد بخت حسینہ
جب سے یہ خبر عام ہوئی روئے زمیں پرہر شاعر بد بخت کا معشوق خفا ہے
زمین پر مسلط رہے آسیب بن کربد بخت ہندہ
کھیل کود کو وقت نہیںکیا جی میں بد بخت نہیں
بادشاہ وقت کے دربار میںبادشاہ بد بخت ہے
ایسے بد بخت زمانے میں ہزاروں ہوں گےجن کو لوری بھی میسر نہیں آتی ہوگی
کس طرح ہنس ہنس کر مجھ سے ملتی ہے دنیا بد بخت
ہے کوئی بد بخت ان جیساکسی ٹیڑھے سفر میں
بیٹیوں کو بار سمجھے جو بڑا بد بخت ہےرحمت ربی ہیں اللہ کی رضا ہیں بیٹیاں
ڈال ہم بد بخت انسانوں پہ عبرت کی نظراے مرے ہمدم خدا کے واسطے شادی نہ کر
سوراخ کر گئی کتنےاس بد بخت بد حواس اور بد حال دل میں
بد بخت فضائیں کس کی ہیں برباد نشیمن کس کے ہیںکچھ ہم بھی سنیں ہم کو بھی سنا
اب فقط ایسے فرشتے پڑھ سکیں گےجو کبھی بد بخت دھرتی پر اترتے ہی نہیں
جس پر بے رنگ خط میں کندہ ہےآج سے یہ بد بخت دریدہ دماغ
اسے گھڑ سواری میں ایسی مہارت تھی جس کا بیاں کرنا قدرت سے باہرکسی شخص بدبخت نے اس کے گھوڑے کو بدکا دیا
اور بد بخت کسانوں کی بلکتی ہوئی روحاپنے افلاس میں منہ ڈھانپ کے سو جاتی ہے
جس کی راہوں پہ بھٹکتے ہوئے جگ بیتے ہیںپھر اسی دشت کو بد بخت سدھارے کیسے
مگر پھر کیا ہوا اک دن کہ اک بد بخت ڈائن نےخدا جانے کہاں بھیجا کہ سب لا علم ہیں اس سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books