aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "badaulat"
وہ فن کی تجلی کا سایہ کہ جس کی بدولتہمہ عشق ہیں ہم
بدولت تیرے دنیا دیکھتا ہوںنظر کا نور ہے بینائی ہے تو
جس کی بدولت آگے بڑھ کرآدمی پہنچا چاند کے اوپر
ما بدولت کا ہو گیا پڑاتھی کبھی اپنی دھونس دھانس بہت
رونما جس کی بدولت جلوۂ امید ہودور ظلمت ہو دلوں سے اور گھر گھر عید ہو
برادری کی بدولت امین ہیں موصوفپچاس سال سے کرسی نشین ہیں موصوف
غریبوں کے خون جگر کی بدولتامیروں کا سوکھا ہوا حلق تر ہے
کام سے ہے دنیا میں عزتعزت ہے محنت کی بدولت
بڑے خلوص سے دیتا تھا درس انسانیہوئے ہیں جس کی بدولت ضمیر نورانی
زندہ قوموں کی شناختعلم کی بدولت ہے
یہ زریں کامیابی بھیہماری ہی بدولت ہے
یہ تیرے مدھر گیت یہ پائل کی چھما چھمہے ان کی بدولت ہی مری گرمیٔ افکار
پانی کی بدولت ملتی ہے انساں کو غذا کی نعمت بھیسیلاب کی صورت میں پانی لاتا ہے جہاں پر آفت بھی
اور شام کو احباب کے پیسوں کی بدولتہوٹل میں کہیں یا کسی پکچر میں ملے گا
یہ ٹھاٹھ ترے غافل سب جس کی بدولت ہیںکچھ اس کے لئے تجھ کو تکلیف اٹھانا ہے
نا آسودہ محرومی کو بے باک کیااسی توانائی کی بدولت
ہند کیا تیری بدولت ایشیا بیدار ہےایک دنیا مانتی ہے تیرا احسان گراں
عظیم الشان کرتب ما بدولت نے دکھایا ہےزمیں ہے گول اس دعوے کو ثابت کر دیا میں نے
پڑھائی میں عظمت پڑھائی ہے دولتہے ملتی اسی کی بدولت ہی عزت
نظام زندگی قائم محبت کی بدولت ہےمحبت ایک تحفہ ہے محبت ایک دولت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books