aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bam"
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
اس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشیداس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کی
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخئ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
سلسلۂ روز و شب ساز ازل کی فغاںجس سے دکھاتی ہے ذات زیر و بم ممکنات
وہ نمود اختر سیماب پا ہنگام صبحیا نمایاں بام گردوں سے جبین جبرئيل
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںیہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
یوں صبا پاس سے گزرتی ہےجیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات
یہ ہندیوں کی فکر فلک رس کا ہے اثررفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بام ہند
تھا سراپا روح تو بزم سخن پیکر ترازیب محفل بھی رہا محفل سے پنہاں بھی رہا
ہاتھ ڈھلتے گئے سانچے میں تو تھکتے کیسےنقش کے بعد نئے نقش نکھارے ہم نے
وہ چھنک کے شیشۂ دلتہ بام پھر سے ٹوٹا
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
ہم تو آئے تھے کہ دیکھیں گے تمہارے قریےوہ در و بام کہ تاریخ کے صورت گر ہیں
کبھی رفعتوں پہ لپکیں کبھی وسعتوں سے الجھیںکبھی سوگوار سوئیں کبھی نغمہ بار جاگیں
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھےاپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں
کسی کو اس تغیر کا نہ حس ہوگا نہ غم ہوگاہوئے جس ساز سے پیدا اسی کے زیر و بم ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books