aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraabarii"
آ، دوستی محبت اور برابری سے محروم مخلوق کی ڈھارس بندھانے آآ، اور جلدی آ
برابری کے سبق سکھائیںیہ لونڈیاں ہیں یہ جوتیاں ہیں
لیکن ہوا تو دہر میںتقسیم برابری سے کی
وہاں پہ ہے کوئی کمتر نہ کوئی بہتر ہےمدار زیست وہاں تو برابری پر ہے
عاشق وہ اہل ہوس کے بیچ میں دو ایک ایسی ٹرافیاں تھیںسب کو یہ معلوم تھا ٹیمیں برابری کی رہیں گی
کوئی بھی کام سرسری نہ کروکاہلوں کی برابری نہ کرو
قیامت کی خبر گیری ہےبے حد ناز برداری کا عالم ہے
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
۲برتری کے ثبوت کی خاطر
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
تم نے بابر کی طرف پھینکے تھے سارے پتھرہے مرے سر کی خطا، زخم جو سر میں آئے
سالہا سال مرے نام برابر لکھےکبھی دن میں تو کبھی رات کو اٹھ کر لکھے
مرا ہونا نہ ہونا اک برابر ہےتم اپنے خال و خد کو آئینے میں پھر نکھرنے دو
ایک جاپ سا کرتے جاؤبارم بار یہی دہراؤ
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
عرش کے دیدۂ نمناک سے باری باریسب ستارے سر خاشاک برس جائیں گے
وہ پر شوق آنکھیں وہ حیران جلوےوہ چکر پہ چکر تھے بارہ دری کے
اپنے دامن کو برابر قطع سا کرتا ہواتیرگی میں کھیتیوں کے درمیاں کا فاصلا
سدا گونجے مندر کی گھنٹیاںبرابر اذانیں بھی آئیں
ہاں میری بیاض شعر میں بھیبربادئ دل کے مرثیے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books