aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barkat"
کھیتوں کی برکت سے عیاںفیضان رب ذو المنن
نیت جو تھی بخیر تو برکت خدا نے دیکالج ہوا درست بہ صد شان و احتشام
پہنچی ہے سر حرف دعا اب مری تحریرہر کام میں برکت ہو ہر اک قول میں قوت
یہ جنت جو ملی ہے سب انہیں قدموں کی برکت ہےہمارے واسطے رکھنا تمہارا اک سعادت ہے''
ہاں سنبھل کر لطافتوں کو برتٹوٹ جائے کہیں نہ کوئی پرت
زیب و زینت میں تو اے جان جہاں مشہور ہےخیر و برکت سے تو اے ہندوستاں معمور ہے
نور کی کرنیں ابلتی ہوںدلوں میں خیر و برکت کی دعائیں گونجتی ہوں
سیاست دان اس نظام کا محافظ کیوں نہ ہو!کہ اس کی برکت سے
کما رہے ہیں حلال روزی بنا دیا ہے ہمیں نمازیانہیں سے گھر میں ہے خیروبرکت کسی کی کرتے نہیں برائی
آؤ بچو گیت سنائیںگیت سنائیں خوب ہنسائیں
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہےبارش کی طرح جس میں پڑتی تھی خیروبرکت
ایک دن لالو روتے آئےآنسوؤں سے منہ دھوتے آئے
سخاوت ہے ایمان کا ایک حصہہے برکت کا ذریعہ سخاوت کا سایہ
اللہ خیروبرکت دےسنا ہے آپ نے نئی گاڑی
آؤ آؤ پھرکی بنائیںاور ہوا میں خوب نچائیں
کیا کہوں کیا گل کھلائے ہیں ابو البرکات نےفتنہ آرائی مسلمانوں میں اس کا کام ہے
لکیریں ہاتھ کی نا مہرباںماتھا معیشت کی طرح تنگ اور گھر برکت سے چہرہ نور سے عاری
ہمارے علم میں تو خیروبرکت دےہمیں توفیق دے ہم حاجی بابا کی طرح
جوانو کوئی کام کرکے دکھاؤاگر چاہتے ہو بڑھے خیروبرکت
اسی کے پاؤں تلے ہے بہشت کی چادراسی کی چاپ کی برکت سے سبزہ و گل ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books