aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataaiye"
کھا کھا کے گوشت ویٹ نہ اپنا بڑھائیےجو میں بنا رہی ہوں وہ چپ چاپ کھائیے
امی ہمیں نہ غصے سے آنکھیں دکھائیےکیا واقعی ہے جھوٹ برا یہ بتائیے
پوچھا کہ لکھنؤ میں ہیں میں نے کہا کہ ہاںبولے کہ یہ بتائیے کے دن قیام ہے
میں کون ہوں بتائیے کیا میرا نام ہےآیا ہوں میں کہاں سے کہاں میرا قیام ہے
اس بات پر بتائیے بگڑی ہیں آپ کیوںاور کر کے لال آنکھیں جھڑکتی ہیں آپ کیوں
کیا کر رہی ہیں آپ یہاں جلد آئیےامی کہاں ہے ابا کی عینک بتائیے
بتائیے نظر میں ہیں کہیںمرے وطن کی چاند سر زمیں
بتائیے کوئی پہچان ہم نہیں سمجھےمعاف کیجیے شریمان ہم نہیں سمجھے
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
دکھ بتاتے نہیںمنتوں زاریوں سے بہلتے نہیں
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائےگلستاں میں کہیں بھی پھول یک رنگیں نہیں ہوتے
ہم کو دیتے ہیں بہر لمحہ پیام تعلیماچھی باتیں ہی بتاتے ہیں ہمارے استاد
اور اس کو انگلیوں پہ نچاتی ہے مفلسیاس کا تو دل ٹھکانے نہیں بھاؤ کیا بتائے
جینے کا فن سکھایا مرنے کا بانکپن بھیعزت کے گر بتائے رسوائی کے چلن بھی
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
میں اپنی بیماری بتانے سے معذور ہوںمجھے زبان کی عجیب بیماری ہو گئی ہے
درد بتاتےنیا کھیتے
ہلکی ٹوپی سر پہ رکھتے ہیں تو چکراتا ہے سراور جوتے کی طرف بڑھیے تو جھک جاتا ہے سر
یہ کون ہوتی ہیں اپنی مرضی سے جینے والیبتانے والے ہمیں یہی تو بتا گئے ہیں
آئے گا رات ایسے گزر جائے گی ٹمٹماتے ستارے بتاتے تھے رستے کیندی بہی جا رہی ہے بہے جا اس الجھن سے ایسے نکل جا کوئی سیدھا منزل پہ جاتا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books