aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beva"
جیسے مفلس کی جوانی جیسے بیوہ کا شباباے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
برسوں کی بیمار نظر آتی ہے تم کوسولہ سال کی اک بیوہ ہے
دکھیا دکھی یتیم اور بیوہتیرے ہی ہاتھ ان سب کا ہے کھیوا
ہو گئی بیوہ کی خاطر نیند بھی جیسے حراممختصر سا عہد وصلت دے گیا سوز دوام
سسکتے بچے پہ بیوہ کی آنکھ بھر آئیوہ پھر بکی کسی مجبور کی جواں بیٹی
دل ہے یا قبر سلگتی ہوئی تنہائی کیذہن ہے یا کسی بیوہ کا اکیلا آنگن
کسی کی یاد دل میں ہے کہ جس سے جی نڈھال ہےکہوں اگر تو کیا کہوں عجب طرح کا حال ہے
وہ راہزن جو یہ سوچتا ہے''کہ ایشیا ہے کوئی عقیم و امیر بیوہ
پیڑ کے سائے کی پہچان یہودی راہبرک گیا آب رواں بیوہ کے دروازے پر
سونا منظربیوہ پنچھی
بیوہ ہوئیں کتنی سندریاںمارے گئے کتنے سینانی
بیٹھی ہے ایک بیوہہے صبر جس کا شیوہ
مفلس یہاں نہیں ہیں کہ بیوہ یہاں نہیںایسا کوئی نہیں ہے جو آفت نشان نہیں
خاتون بولیں اتنا تو خود مانتی ہوں میںمیں بیوہ ہونے والی ہوں یہ جانتی ہوں میں
اور ماں بیوہ خوابوں کی گھٹن سےاس رات چاند کو قتل کر دیا گیا
آئیے ہم آپ کو بتلائیں کیا ہے زندگیایک بیوہ کی جوانی کا یہ منظر دیکھیے
یا بھنگن یا کنچن ہوگیبیوہ بانجھ گرھستن ہوگی
بیوہ ماؤں کی قسمسخت جانوں کی قسم
بیوہ کی عید ہوں میں
ستی ہو جانے والی بیوہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books