aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bha.Dkaa.e.n"
گھنگھور گھٹائیں چھاتی ہیںکیا اب بھی وہاں کی برکھائیں
اور تو سب لوگوں کے ٹھکانےاب بھٹکیں تو آپ ہی بھٹکیں
تیرے بس میں تھی اگر مشعل جذبات کی لوتیرے رخسار میں گلزار نہ بھڑکا ہوتا
مرے بسملوں کی قناعتیںجو بڑھائیں ظلم کے حوصلے
کچھ لچکے شوخ کمر پتلی کچھ ہاتھ چلے کچھ تن بھڑکے
رینگتی مڑتی مچلتی تلملاتی ہانپتیاپنے دل کی آتش پنہاں کو بھڑکاتی ہوئی
دور ہر شب جاگ اٹھتے ہیں کئی ماہ و نجومآگ بھڑکاتی ہیں سنگ و خشت کی رعنائیاں
ہم بھی شاگرد ستم گار ہیں اتنا مانیںپیچھے پیچھے ہی بھگائیں تو مزا آ جائے
نگاہ مست سے دل کو مرے تڑپا رہی ہے توادائے شوق سے جذبات کو بھڑکا رہی ہے تو
نہ اس سے آگ ہی بھڑکے نہ اس سے پیاس بجھےمرے فگار بدن میں لہو ہی کتنا ہے
راکھ ہو جاؤں گا میں صبح سے پہلے پہلےکھل کے سینے میں جو احساس کا شعلہ بھڑکا
ہمارے سنسان گنبدوں میںکبھی وہ بھڑکے الاؤ بن کر
آج بھڑکا تو پھر اک شعلۂ جوالہ بنا
خون جگر سے سینچیں ہر نخل آرزو کواشکوں سے بیل بوٹوں کی آبرو بڑھائیں
بڑھائیں رنجشیں ان کیاکسائیں لوگوں کو قتل عام کے لیے
ملک میں ان گنت ہیں بھاشائیںسب زبانوں کی جان ہے اردو
وہی بے باک اشارے وہی بھڑکے ہوئے گیتکل مرے ہاتھ بکے آج کسی اور کے ہیں
آگے بات بڑھائیں کیسے بات بنے تو بات بڑھےاب تک رنگ اکہرا تھا گر کوئی بڑھا تو ہاتھ بڑھے
بلبل گل کی یاد میں رو رو گائے دیپک راگمست پپیہا دور سے نغموں کی بھڑکائے آگ
دعا اور بد دعا کے درمیاں جب رابطے کا پل نہیں ٹوٹاتو میں کس طرح پہنچا بددعائیں دینے والوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books