aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaago"
کہ میرے ہاتھوں کی ان لکیروں سےنام اپنا چرا کے بھاگو
ہر لفڑے سے بھاگو جتنا بھاگ سکوہر جھگڑے سے دور رہو خاموش رہو
بھائی کہیں میں پڑھتا ہوں مت دھیان بٹاؤباجی بولیں بھاگو میرے کان نہ کھاؤ
زندگی آ گئی دوراہے پردیر کیوں کرتے ہو بھاگو بھاگو
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
رکو میں بے سر و پا اپنے سر بھاگ نکلا ہوںالا یا ایھا الابجد ذرا یعنی ذرا ٹھہرو
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
ریت کے ٹیلے پہ وہ آہو کا بے پروا خراموہ حضر بے برگ و ساماں وہ سفر بے سنگ و ميل
ننگے پاؤںدوڑے دوڑے بھاگے بھاگے آ جائیں گے
جب سے کالے باغوں نےآدمی کو گھیرا ہے
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
اور خوابوں کی تربتیں ہیںجہاں محبت کے اجڑے باغوں میں
شہر سے دور کسی گاؤں میں رہ جانے کاکھیت کھلیانوں میں باغوں میں کہیں گانے کا
یا بھاگ جاؤں''
دیار شرق کی آبادیوں کے اونچے ٹیلوں پرکبھی آموں کے باغوں میں کبھی کھیتوں کی مینڈوں پر
جی موہنے والے گیت لکھیںدھرتی کے مہکتے باغوں سے
اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لےزندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی وہاں کے باغوں میں
چودھویں رات کے برفاب سے اک چاند کو جبڈھیر سے سائے پکڑنے کے لیے بھاگتے ہیں
کبھی انجیروں کے زیتونوں کے باغوں کی مہک آتی ہےتو میں جی اٹھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books