aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhan"
کبھی تو کشت زعفراںکبھی اداسیوں کا بن
دوارکا دھیش کہیں بن کے مکٹ سر پہ رکھاکالی کملی رہی جنگل میں سردوش کہیں
صرف تیری بھلائی کو اے جاںبن کے آیا ہوں ناصح ناداں
دیس بھر کی یہ ایک ہے بانیہندنی ہے نہ یہ مسلمانی
ہر جلوہ جہانگیر تھا جس وقت جواں تھیکہتے ہیں جسے نورجہاں نور جہاں تھی
آپس کی پھوٹ سے ہو کیوں دل فگار دونوںہاں چھوڑ دو یہ رنجش بن جاؤ یار دونوں
غالبؔ تیرا کلام نوائے سروش ہےالہام غیب و نغمۂ ساز خموش ہے
اڑتی اچھلتی کار بھی ہےکھیلوں کی بھر مار بھی ہے
کیا رنگ مرے شہر کا گنگا جمنی ہےدہلی نئی اجڑی ہوئی دہلی میں بنی ہے
اور رات کو بچوں کو کسی بات پہ دھپ کےمکھی کی طرح بیوی سے بھن بھن میں ملے گا
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیںہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئےکچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کرجواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books