aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bikharne"
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
ہواؤں سے لڑتی ہے لڑ جائے گی وہمیں دیکھوں گا اس کے بپھرنے کا عالم
اور کن فضاؤں میں خوشبوئیں بکھیرے
بڑے رنگین ہوتے ہیں خواببکھرنے سے پہلے
بکھرنے لگتے ہیں آسماں پرازل سے آباد اس جہاں پر
جس کے گرنے اور بکھرنے کیصدا سے
سب افسانے جھوٹے ہیں، سب خواب بکھرنے والے ہیںاس لافانی جھوٹ کے پیچھے سچ ہے اگر تو اتنا ہے
جب بکھرنے لگتے ہیںایسے سحر عالم میں
سات رنگوں کا ریشم بکھرنے لگادھیمے دھیمے کئی کھڑکیاں سی کھلیں
شانوں پہ بکھرنے کی ہوئی ریت پرانیاے زلف سنور جا کہ نیا سال مبارک
کروٹیں لینے لگیں درد کی لہریں دل میںیاد کی راکھ فضاؤں میں بکھرنے سی لگی
اپنے اعصاب کے بکھرنے کی آس میں ہیںجو تشنہ لب ساحلوں کی مانند
فرش بستر پہ بکھرنے لگے افشاں کے چراغمضمحل سی نظر آنے لگیں عشرت گاہیں
بکھرنے لگتی ہے چاندی بھی سر کے بالوں میںیہ اور بات کہ آدھی صدی گزار آیا
ایک دو روز کا لمحہ ہے یہ ہستی اپنیسیکڑوں عکس ابھرتے ہیں بکھرنے کے لیے
علامت کی تحریر بن کربکھرنے لگا ہے
بکھرنے لگے ہیںزمینوں پہ احکام کے لمبے چابک سے
بکھرنے لگتی ہیںہم حیرت زدہ ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں
تھوڑی ہلچل ہوئیدائرے دائرے سے بکھرنے لگے
آنکھ بوجھل ہوئیزرد پتے ہوا میں بکھرنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books