aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bilaurii"
بلوری آنکھیں گھماتی رہے گیکبھی ایک ہلکی جماہی بھی لے گی
یا کہ آئیں نظر سیہ سائےلرزاں لرزاں بلوری جاموں پر
یہ شفاف بلوری پیمانے اور کنٹرمیری نظروں میں ان کی قیمت کچھ بھی نہیں
زندگی کے ہاتھوں میں میری گردنبلوری کانچ کے چشمے میں پھنسی ہوئی تمہاری آنکھیں
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
یہ رنگیں ریزے ہیں شایدان شوخ بلوریں سپنوں کے
یہ نرم نرم سے ہاتھوں کا گرم گرم سا لمسگداز جسم پہ بلور کی تہوں کا سماں
ہر موج رنگ قامت گل ریز رم میں ہےگویا شراب تند بلوریں قلم میں ہے
دام اک چھوٹے سے کوزے کے ہیں سو جام بلورمول لینے جائیں اک قطرہ تو دیں نہر و قصور
گلدستۂ رنگیں کف ساحل پہ دھرا ہےبلور کا ساغر ہے کہ صہبا سے بھرا ہے
فریب بے خودی دیتے ہوئے بلور کے ساغرمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
اک بلور کی گولیننھے منے ہاتھوں کا
کچھ پھول سے بلور کےبرسا رہی ہے چاندنی
سر برآوردہ صنوبر کی گھنی شاخوں میںچاند بلور کی ٹوٹی ہوئی چوڑی کی طرح اٹکا ہے
آفتاب بن کے آ گئیبلور کا جہاز
جیسے بلور کی صراحی میںبادۂ آتشیں نفس چھلکے
بکری نے بھی میمنے بھیجےاور بلی نے بلوٹے بھیجے
آہ! گنگا یہ حسیں پیکر بلور تراتیری ہر موج رواں جلوۂ مغرور ترا
ٹکڑا ہے یہ بلور کاتحفہ بہاولپور کا
وہ جام بلوریں ہیں نہ وہ گوہر نایابوہ چلمنیں زر تار نہ وہ بستر کم خواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books