aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bose"
پھرتا ہے بوسے دیتا ہے ہر اک کو خواہ مخواہہرگز کسی کے دل کو نہیں ہوتی اس کی چاہ
لب بیاباں، بوسے بے جاںکون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
بد بہت بد شکل ہیں لیکن بدی ہے نازنیںجڑ کو بوسے دے رہے ہیں پیڑ سے چیں بر جبیں
وادی کی آوارہ ہواؤ آ جاؤآؤ اور اس کے چہرے پر بوسے دو
محبوب گلے سے لپٹا ہو اور کہنی، چٹکی، لاتیں ہوںکچھ بوسے ملتے جاتے ہوں کچھ میٹھی میٹھی باتیں ہوں
ہر گھاؤ پہ بوسے چھڑکوہر زخم کو تم سہلاؤ
مرے ہونٹوں پہ اس کے آخری بوسے کی لذت ثبت ہےوہ اس کا آخری بوسہ
نرم شبنمی بوسےموتیوں کے دانتوں سے
بالیوں کے بوسے ہیںان کے ہاتھ میں ہنسیے
اس کے بوسے سے ہوں مدہوش سمن اور گلابشبنمی گھاس پہ دو پیکر یخ بستہ ملیں،
مگر کہتے ہیں تاروں کی حکومت رات بھر کی ہےلطافت سے ہیں خالی تیرے کمھلائے ہوئے بوسے
سے پان دار بوسےچھن چھن چھلک چھلک کے
تیرے پیمان محبت کا وہ اظہار طویلروح کا اظہار تھے بوسے مرے
لطف گفتار گرمئی آغوشبوسے اس درجہ آتشیں بوسے
کہ میں نے لیے ہیں مسز سالا مانکا کے ہونٹوں کے بوسےوہ بوسے کہ جن کی حلاوت کے چشمے
ہمارے چہروں پہ جن کے بوسے جڑے ہوئے ہیںوہ آنکھیں اندھی لحد میں شاید بکھر چکی ہوں
لحاف اوڑھے بدن ٹوٹے پڑے ہیںسرہانے جاگتے ہیں نرم بوسے
وبا کے دنوں میں محبت کرنے والے لوگالوداعی بوسے کا حق کھو دیتے ہیں
اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسےکاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتی ہو
اور ان گنت جھریوں کے اندرمری محبت کے سارے بوسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books