aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "camera"
پینٹنگ میں نا جڑ دےکیمرا کوئی جب تک
منظروں کا صید میںایک اپنے کیمرے میں قید میں
ابھی تک کوئی کیمرہ ایجاد نہیں ہواجو اس کے جھلسنے کی مناسب تصویر اتار سکے
اک وہ کیمرا رکھتا ہےتصویریں بھی لیتا ہے
کیمرہ و کانفرنسنگ ہیں اہتمام سارےہر گھر میں ہر گلی میں اس کے غلام سارے
عمیرؔ نجمیخفا تھا وقت مجھ سے جب سے میں یہ کیمرا لایا
قلم تمہارا احاطۂ تحریر میں لا سکتا نہیں ان چہروں کونہ کیمرا ہی کوئی تصویر کھینچ سکتا ہے ان چہروں کی
میں اشراف کمینہ کار کو ٹھوکر پہ رکھتا تھاسو میں محنت کشوں کی جوتیاں منبر پہ رکھتا تھا
بس اس کے سوا تو جو بھی ثواب کمایا ہےسب مایا ہے
وہ ہلکے اور گہرے کتھئی رنگوں کا اک کمرہوہ بے حد مہرباں کمرہ
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
ظلم کا زہر گھولنے والےکامراں ہو سکیں گے آج نہ کل
میں نے ایک تنقیدی نشست رکھیمیں نے آدھا کمرہ بھی بڑی مشکل سے حاصل کیا تھا
بننے کی تمنا رکھتے ہیںمٹنے کا کلیجہ رکھتے ہیں
بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کوبے خیال ہاتھوں سے
میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کوسالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
ہوا اور اداسی کے رخ پرایک کمرہ ہے
آپ کے عضو بدن ہوویں جدا کٹ کٹ کےاور صد چاک ہو ماتا کا کلیجہ پھٹکے
جب جھلمل کرتا وہ کمرہسگرٹ کے دھوئیں سے دھندلا تھا
خوش ہے بدی جو دام یہ نیکی پہ ڈال کےرکھ دیں گے ہم بدی کا کلیجہ نکال کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books