aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaTyal"
یہی ہے پتھر مری وفا کااجاڑ چٹیل اداس ویراں
ذہن اب بھی چٹیل ہیںروحیں اب بھی بنجر ہیں
جہاں کل تھا میدان چٹیل پڑاوہاں آج ہے گھاس کا بن پڑا
سیارے گردش کرتے ہیںشہر میں صحرا صحراؤں میں چٹیل میداں
سڑکوں پر لڑیں گھروں کے اندر لڑیںچٹیل میدانوں میں لڑیں صحراؤں میں لڑیں
دشت و صحرا ہو کہ باغ دبستاںسطح دریا ہو کہ چٹیل میدان
سردیوں کے دن ہیںچٹیل بے نمو میدان میں
مجھے چٹیل زمینوں گرم میدانوں کوبھوری گھاٹیوں کو
گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کاساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو
مرے مخالف نے چال چل دی ہےاور اب
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
سر پر چھایا چھتری ہوگیاور دھوپ گھٹا بن جائے گی
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھاراکیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
قوس اک رنگ کی ہوتی ہے طلوعایک ہی چال بھی پیمانے کی
ہستی کے اٹھائی گیروں کیہر چال الجھائے جاتے ہیں
یہاں پر سارے مہرےاپنی اپنی چال چلتے ہیں
چھایا ہوا ساون ہوتا ہےاو دیس سے آنے والے بتا
خرام ناز پایا آفتابوں نے ستاروں نےچٹک غنچوں نے پائی داغ پائے لالہ زاروں نے
خون جس کا دوڑتا ہے نبض استقلال میںلوچ بھر دیتا ہے جو شہزادیوں کی چال میں
کئی فاختاؤں کی چال میںمجھے کرگسوں کا چلن لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books