aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chand ka munh tedha hai ebooks"
منہ ترا پونچھتا تھا چاند کا سیمیں رومالزخم سینے پہ لیے آج ہیں دھارے تیرے
نیلے ساگر والے چاندمجھ کو پاس بلا لے چاند
ایک سچی کہانیجب دھکیل دی جاتی ہے
کوئی بادل کا ٹکڑا چاند کو چھو کر گزرتا ہےتو لگتا ہے کہ تم آنچل میں اپنا منہ چھپاتی ہو
ورنہ جو تو نہیں ہے اس کی نقل اتارتےتیرا منہ بھی ٹیڑھا میڑھا ہو جائے گا
رات کے کوئی بارہ بجے ہوں گےگرمی ہے
چند سال اس طرفہم شناسا نگاہوں سے بچتے بچاتے
اجل اجل کومل کومل چمکیلا چمکیلا چاندنئی نویلی دلہن جیسا شرمیلا شرمیلا چاند
روشنی ڈوب گئی چاند نے منہ ڈھانپ لیااب کوئی راہ دکھائی نہیں دیتی مجھ کو
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
چندا ماموں چندا ماموںمجھ کو ذرا یہ سمجھاؤ
جب تک چند لٹیرے اس دھرتی کو گھیرے ہیںاپنی جنگ رہے گی
بیل نے گائے کا منہ چوما خبر بن نہ سکیدیکھنے والوں کو عرفان نظر ہو نہ سکا
پہلے ایسا ہوتا تھابھانت بھانت کے بندر
تیرے لئے میں کیا کیا صدمے سہتا ہوںسنگینوں کے راج میں بھی سچ کہتا ہوں
ماما جی کے راکٹ پر ہم چاند کی سیر کو جائیں گےوہاں کے بچوں سے مل جل کر دودھ ملائی کھائیں گے
میں وہ کشتی ہوں کبھی جس کو کنارا نہ ملالے لیا اپنی جوانی کا سہارا میں نے
میں خود سے مایوس نہیں ہوںانساں سے مایوس ہوں تھوڑا
کسمساتی ہوئیرینگتی
خلاؤں کی سیڑھیاں چڑھ کرآسمانوں میں تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books