aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-nam"
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
وہی چشم نم مجھے کھوجتیوہی ہونٹ مجھ کو پکارتے
یہی شاخ تم جس کے نیچے کسی کے لیے چشم نم ہو یہاں اب سے کچھ سال پہلےمجھے ایک چھوٹی سی بچی ملی تھی جسے میں نے آغوش میں لے کے پوچھا تھا بیٹی
چشم نم سے شرمندہہم قلم سے شرمندہ
جھکا جھکا کے چشم نمقیامتیں اٹھائے گا
ذرا سی ٹھیس کے خطرے سے دل دہلتا ہےہم اپنی نازکئ چشم نم سے واقف ہیں
چشم نم سکھا گئیاور چراغوں پر رقص کرتے
بے خوف اور بے چشم نماک بار کھل کے گا سکیں
بہ چشم نم میں کھڑا ہوا تھاببول کہنہ کی پتیوں میں
کس نے دیکھا ہمیںچشم نم کے کناروں پہ ٹھہرے ہوئے منظروں کی طرح
تھوڑا نان و نمک ہر شکم کے لیےتھوڑی مسکان ہر چشم نم کے لیے
بہ چشم نم اوراق تر کردہ امدر فقیری گزر کردہ ام
اور وہ تازہ زخموں سے بہتے ہوئے خون کوچشم نم کے پیالوں سے دھوتا رہے
نام ان کا نہ درمیاں آئےنام ان کا نہ درمیاں آئے
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
اتنی سی بات ہے جو ذکیؔ جانتے ہیں ہمنانی جسے سناتی ہیں اکثر بہ چشم نم
نہ کوئی شکوہ نہ کوئی غم ہےنہ درد دل ہے نہ چشم نم ہے
با چشم نم ہے آج زلیخائے کائناتزنداں شکن وہ یوسف زنداں چلا گیا
چھپا کے رکھا ہے پلکوں نے اک سمندر کوجو چشم نم سے گری بوند وہ لہو ہوگی
شاید اس لمحۂ مصیبت میںچشم نم داستان زخم دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books