aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-shafaq"
خالق لم یزل سے امید نو کے کاسے پھیلائےاپنی پلکوں کی منڈیروں پہ شفق رنگ لیے
آنکھ چہرہ جبیں ہاتھ لب لفظ ہیںصبح و شام و شفق روز و شب لفظ ہیں
مئے گل رنگ شفق سے رہے رنگیں ترا جامتیری ہر بزم ادب مے کدۂ دل ہو جائے
پلکوں سے ذرات چننے کی خاطرغروب شفق تک
تابش رنگ شفق آتش روئے خورشیدمل کے چہرے پہ سحر آئی ہے خون احباب
نئی فصل کی بھینی خوشبوزندگی رنگ شفق
مثل نیرنگ شفق ہم نے بدلتے دیکھےعشق و امید ہے کیا حسن سمجھتے ہو کسے
اب اس مہینے میں پہنچی ہے یاں تلک یہ چالفلک کا جامہ پہن سرخیٔ شفق سے لال
شام کا گیسو کھلی آنکھوں پہ جادو کر گیابجھ گئی شمع شفق نظروں میں کہرا بھر گیا
گلوں سے موج شفق رنگ کھیلنے آئیعجب ہے ارض و سما پر بہار ہولی میں
ہوتی ہے جو ہر شام کوفیض شفق سے احمریں
شبنمستان تجلی کا فسوں کیا کہیےچاند نے پھینک دیا رخت سفر آج کی رات
تیرے رخسار رنگ شفق ہو گئےیعنی یہ شاعری کے افق ہو گئے
نہ کوئی تار شفقگذشتہ شام کا اٹھا ہوا وہ گرد و غبار
بجھ گیا رنگ شفقجگمگانے لگے پھر شام کی پلکوں پہ چراغ
آسماں پر خاک ہوگی، فرق پر رنگ شفقاور اس رنگ شفق میں باہزاراں آب و تاب!
جاتا ہوں اجازت وہ دیکھو غرفے سے شعاعیں جھلکی ہیںپگھلے ہوئے سونے کی لہریں مینائے شفق سے چھلکی ہیں
ملتفت چشم حسینان جہاں ہے امروز
سنگ نفرت سےیہ چشم روزن دل بند کر کے
کہ پرے پرے رہیں چشم چرخ کبود سےکبھی زیر لب ترا نام بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books