aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuum"
دل اس کی بھی چوکھٹ چوم کے واپس آیا ہےسب مایا ہے
اپنی آنکھ سے چوم رہا ہےدونوں میری نظر بچا کر
مذہب عشق میں جائز ہے یقیناً جائزچوم لوں میں لب لعلیں بھی اگر آج کی رات
ہر ایک دشمن جاں کو کہوں میں ہمدم و یارجو کاٹتی ہے سر حق وہ چوم لوں تلوار
جب بھی چوم لیتا ہوں ان حسین آنکھوں کوسو چراغ اندھیرے میں جھلملانے لگتے ہیں
تم ایک بیل کی مانند بڑھتی جاؤ گینہ چھو سکیں گی حوادث کی آندھیاں تم کو
پھول خوشی سے جھوم رہے ہیںپتوں کا منہ چوم رہے ہیں
ہاتھ گاڑیوں اور جنازوں کے ساتھ چلتے ہوئےتم اسے چوم سکتی ہو
سواریوں کے بڑے گھنگھروؤں کی جھنکاریںکھڑا ہے اوس میں چپ چاپ ہر سنگار کا پیڑ
پیارا ہندوستان یہی ہےپھولوں کے مکھڑے چوم رہے ہیں
میں وہی عزم جواں ساتھ لیے جاتا ہوںچوم کر آج تری خاک لحد کے ذرے
دلوں کو گدگدائے جب ترنم آبشاروں کاگھٹا برسات کی جب چوم لے منہ کوہساروں کا
تمہاری روح میں اب جسم میں بھٹکتا ہوںلبوں سے چوم لو آنکھوں سے تھام لو مجھ کو
جس گھڑی نادان بچوں کو سکھاتا ہے وہ علمچوم لیتے ہیں فرشتے آ کے لب استاد کا
تمہیں چھو لوںتو دنیا بھر کے ریشم کا ملائم پن مری پوروں کو آ کر گدگداتا ہے
ہاتھ جوڑ لوں اس کےچوم لوں یہ پیشانی!
گجر بجا حکم خامشی کاتو چپ میں گم ہو گئیں صدائیں
گہنا پھولوں کاپھر جھک کر ہاتھ کو چوم لیا
باتوں باتوں میں چوم لیتی تھیایک دن نادانی میں اس نے
ہیں رقص میں افلاک زمیں گھوم رہی ہےشاعر کی وفا بڑھ کے قدم چوم رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books