aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daanista"
مجھے اچھا نہیں لگتاکوئی دانستہ جب بھی دوسرے کا دل دکھاتا ہے
جس کی خاطر یہ عکس ابھرا ہےکچھ دنوں سے تو اب میں دانستہ
لیکن انسان اسے دیکھ نہیں پاتا اور نا دانستہ اس کا پاؤں سانپ پر پڑ جاتا ہےاور سانپ اپنی جان بچانے کے لیے اسے ڈس لیتا ہے
جس لمحے سے دیکھا ہے اک شعر سراپا کودانستہ کوئی مصرع اس دم سے نہیں کہتا
دانستہ بارش میں اڑتے پھرتے آوارہ طائریہاں وہاں بیٹھے کتنے بھیگیں چپ چاپ سے خوش ہو کر
میں ایک خزاں دیدۂ آوارہ مسافردانستہ نکل آیا ہوں دور اپنے وطن سے
سیاہ یادوں نےدانستہ یہ کرم بھی کیا
یعنی جب لمبے دانستہ وقفے آنے لگ جائیںتو لفظ ذرا بے معنی لگنے لگ جاتے ہیں
دعائے خیرخودکشی تھی کہ دانستہ اختناق اب کسے معلوم
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کیبہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
ڈستا نہ سانپ بن کے مجھے شوکت و حشمتم میرے لال تھے مجھے کس سلطنت سے کم
وہ ایک مکتب تھا آگہی کاوہ علم و دانش کا مے کدہ تھا
اے عشق ازل گیر و ابد تاباے کاہن دانشور و عالی گہر و پیر
حکمت و دانش ان کے اندراپنی جگہ ہر ایک سکندر
دانشور کہلانے والوتم کیا سمجھو
شمع ادب نہ تھی جب یوناں کی انجمن میںتاباں تھا مہر دانش اس وادی کہن میں
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانیکوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی
اب تک ہے مشہور زماںچانکیہؔ کی دانش وری
ٹھونسا ہے جس میںکاغذ کا دستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books