aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dabbaa"
میرے ماضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دومیرا ماضی مری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں
دیکھ کر تیرے ستم اے حامئ امن و اماںگرگ رہ جاتے ہیں دانتوں میں دبا کر انگلیاں
یا سر شام ہی سو جاتے ہیں بھوکے پیاسےماں کی سوکھی ہوئی چھاتی کو دبا کر منہ میں
گرد آلود چراغوں کو ہوا کے جھونکےروز مٹی کی نئی تہہ میں دبا جاتے ہیں
جگمگا اٹھتی ہے دنیائے تخیل جس سےدل میں وہ شعلۂ جاں سوز دبا رکھا ہے
یہ تو ہیں فتنۂ بیدار دبا دو ان کویہ مٹا دیں گے تمدن کو مٹا دو ان کو
میری بے نام بے چہرہ ماںبے دوا مر گئی
ہم نے اس چور کو سینوں میں دبا رکھا ہےہم اسی چور کے خطرے سے پریشان بھی ہیں
تم مری آواز دبا نہیں سکتےمرے لکھے ہوئے الفاظ مٹا نہیں سکتے
دبا دینا چاہتی ہوںجس نے اپنے بستر میں
کسی مغرور کی گردن پہ ہوتا بوجھ احساں کاکسی ظالم کے دل میں درد ہو کر لا دوا ہوتا
گلی کے کتنے ہی آوارہ کتے دم دبا کر بیٹھ جاتے تھےتمہاری ایک صم اور بکمن کی تلاوت سے
وہ پوچھے گر کہاں سے کس طرح آیا ہے یہ حلوہتو ڈبہ پیش کر کے کہہ دیا اس کا ہے سب جلوہ
ایک مصرع لکھا تھا تمہارے لیےمن کی مٹی میں دبا کر رکھی تھی
نفرت سے بھری آگ بجھا دی اس نےتحریک نوا کھلی دبا دی اس نے
ایک بھولا ہوا افسانہ بنا کر تجھ کوقبر میں اپنے خیالوں کی دبا دوں گا تجھے
آنکھوں کی اور ماتھے کی جنبش چاہتا تھاکبھی دانتوں میں ہونٹوں کو دبا کر
دبا ہوا ہوں انہیں حسرتوں کے بوجھ تلےاب انتظار کے صدمے اٹھا نہ پاؤں گا
میرا دل!!کسی اور سینے میں دبا دیا گیا تھا
جب اس نے ہاتھ سے دھرتی دبا کےکہنیوں کی آزمائش کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books