aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daras-e-tamannaa"
پائی غنچوں میں ترے رنگ کی دنیا ہم نےتیرے کانٹوں سے لیا درس تمنا ہم نے
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
ان کی قسمت میں شب ماہ کو رونا کیساان کے سینے میں نہ حسرت نہ تمنا کوئی
سہانے سپنوں کے ڈھول سننارفو گر دامن تمنا
مرا حاصل یک عمر تمنا نہ کہااس قدر جھوٹ سے دہشت زدہ تھے ہم
وہ ہاتھ شاخ گل گلشن تمنا ہےمہک رہا ہے مرے ہاتھ میں بہار کا ہاتھ
نگاہیں اک داستان محرومیٔ تمناسنا رہی تھیں
جہاں بینی کا دل میں عزم دزدیدہفقیری میں یہی اسباب ہستی تھا یہی درد تہہ جام تمنا تھا
صبح کے ہاتھ میں خورشید کے ساغر کی طرحشاخ خوں رنگ تمنا میں گل تر کی طرح
دعائیں دیتے ہیں بچھڑے ہوؤں کو ملنے کیسنوارتے ہیں خم گیسوئے تمنا کو
درد کی رات وہی کرب کا احساس وہیآمد صبح تمنا کا گماں کیا گزرے
باغ تمنا کے شجر
شکست توبہ بھی ہم رنگ تجدید تمنا ہومری افسردگی چھپ جائے ہونٹوں کے تبسم میں
لب بام تمنا ہاتھ اکثر چھوٹ جاتا ہےکبھی کچھ موڑ سیدھے راستوں کو موڑ دیتے ہیں
مثال حرف تمنا یہ نقش مٹ نہ سکےہوا کی پشت پہ کب سے نقوش کندہ ہیں
نہ ڈھونڈ پائی مداوائے زخم زار تمناسمجھ سکی نہ تقاضائے عہد طفل کشی وہ
زمانہ ہواسر زمین تمنا پہ فصل گل آنے کو تھی
میرا دل حزیں ہے ویرانۂ تمناآباد تھا کبھی یہ کاشانۂ تمنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books