aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht-dar-dasht"
گیت گاتے ہوئے زخم بنتے ہوئے خواب چنتے ہوئےدشت در دشت جیون کی گٹھری اٹھائے ہی چلتے رہے
دشت در دشت سلگتی ہوئی آہوں کو مجسم کر کےہم نے ہموار کیے تھے رستے
تو گاہے آنکھ سوں حیراںکبھی در دشت بھی آباد
جاگ اٹھے دشت و در
یہ چاند یہ دشت و در یہ کہسارفطرت ہے تمام نسترن زار
دوپہر کا وقت گرما کی ہوائیں تیز ترمہر کی تابش سے پگھلے جا رہے ہیں دشت و در
ازل سے اپنے ہی جیسے مسافروں کی تلاشکئے ہوئے ہے انہی دشت و در میں سر گرداں
لب پہ ہے حرف دعادشت محروم صدا
ابد کا نور فراہم کیا سحر کے لئےدیا پیام بہاروں کا دشت و در کے لئے
نہیں دشت ہو میں آہونہیں جنگلوں میں جگنو
رائیگاں وقت کے سناٹے میںایک آواز تھی پیلی آواز
شاید نہیں رہے وہ پتنگوں کے ولولےتازہ نہ رہ سکیں گی روایات دشت و در
یہی ہے جرم مرا ہے یہی خطا میریرہوں ہوا کی طرح دشت و در میں آوارہ
دوست کہتے ہیں ترے دشت وفا میں کیسےاتنی خوشبو ہے مہکتا ہو گلستاں جیسے
چکا چوند زر کی مجھے دشت نابود کی راہ پر ڈال دے گیمگر جب نہ ہو پایا ایسا
کیسا سنسان ہے دشت آوارگیہر طرف دھوپ ہے ہر طرف تشنگی
کوئی ویرانہ کوئی دشت ہی کافی ہےجہاں
سامنے آنکھ کے گاتا ہوا اس میں تالابدور تک بکھری ہوئی دشت طرب ریز میں چھاؤں
اور بھی دشت ہیں اور بھی در ہیںاس بستی سے میلوں باہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books