aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "des"
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
تمہارے دیس میں آیا ہوں دوستو اب کےنہ ساز و نغمہ کی محفل نہ شاعری کے لئے
آج بھی اس دیس میں عام ہے چشم غزالاور نگاہوں کے تیر آج بھی ہیں دل نشیں
دس کروڑ انسانو!زندگی سے بیگانو!
تیری چاہت بھی مقدس تیری قربت بھی بہشتدیس پر دیس کی تفریق گھٹے گی کیسے
اس دیس پھریں اس دیس پھریںجوگی کا بنا کر بھیس پھریں
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں ملک سرشتمشہور جن کے دم سے ہے دنیا میں نام ہند
آ غیریت کے پردے اک بار پھر اٹھا دیںبچھڑوں کو پھر ملا دیں نقش دوئی مٹا دیں
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
اس دیس کے گھاؤ دیکھے تھےتھا ویدوں پر وشواش بہت
کہ ہم کو تتلیوں کےجگنوؤں کے دیس جانا ہے
ڈولا پرائے دیس گیا ہےمت رو بچے
ہم سے اس دیس کا تم نام و نشاں پوچھتے ہوجس کی تاریخ نہ جغرافیہ اب یاد آئے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
شاید کوئی تنہائی کا دیس بتاتی ہےچل اس کے قریں لے چل!
لیکن ایسا نہیں ایسا نہیں اے دل اے دلیہ ترا دیس یہ تیرے در و دیوار نہیں
گو غلامی کا لگ گیا دھبہنہ چھٹا ان سے دیس پر نہ چھٹا
اسی زمین پہ گھٹنوں کے بل چلے ہوں گےملکؔ محمد و رسکھانؔ اور تلسیؔ داس
میرے سب دوست اسے دیکھ کے کہتے ہوں گےجانے کس دیس میں بیچارہ بھٹکتا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books