aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhalte"
اس کار گہ ہستی میں جہاںیہ ساغر شیشے ڈھلتے ہیں
ہاتھ ڈھلتے گئے سانچے میں تو تھکتے کیسےنقش کے بعد نئے نقش نکھارے ہم نے
کبھی وہ موج سمندرکبھی وہ سورج ڈھلتے
رقص کرتے ہوئے جذبوں کے دہکتے لمحےقریۂ جاں میں لہو کی صورت
دن اس امید پہ کٹتا تھا کہ دن ڈھلتے ہیاس نے کچھ دیر کو مل لینے کی مہلت دی ہے
سو یہ اس کی حکمتکہ اس نے ہمیں چاک پر ڈھالتے وقت
گئے لیٹنے رات ڈھلتے ہوئےاٹھے صبح کو آنکھ ملتے ہوئے
اک نئے سانچے میں ہر روز ہی ڈھلتے گزریکس طرح میں نے گزاری ہیں یہ غم کی گھڑیاں
لہروں کی سبک گامی میں ڈھلتےداستاں کہتے
عمر کی ڈھلتی ہوئی دوپہر میںٹھنڈی ہوا کے جھونکے کا احساس بھی
رات ڈھلتے ہی اک آواز چلی آتی ہےبھول بھی جاؤ کہ میں نے تمہیں چاہا کب تھا
شفق پہ ٹھہرے سنہرے بادل سے زرد سونے کو ڈھالتے تھےخنک ہواؤں میں خوشبوؤں کو ملا کے ان کو اڑانے والے
شام نے رات میں ڈھلتے ہوئے کہامیں اداس ہوں
ڈھلتے ہوئے سورج کیاب آخری ہچکی ہے
وہ ایک بے نام سی اداسیجو ایک مدت سے شام ڈھلتے ہی
وہ زیر افق صبح کی ہلکی سی سپیدیڈھلتے ہوئے تاروں کا کفن ہے کہ نہیں ہے
ملبے میں ڈھلتے استخواںخاک افتادہ کی اگلی اور پچھلی
پھر تم یوں ہی چلتے رہے چلتے رہے چلتے رہےدن مہینے اور مہینے سالوں میں ڈھلتے رہے
جو ہتھیار کی شکل میں رنج و غم ڈھالتے ہیںیا گولہ بارود کے کارخانوں کے مالک ہیں
روز و فردا میں بدلتے ہوئے گھٹ جاتا ہےاپنی تعبیر میں ڈھلتے ہوئے افسوں کا سرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books