aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhokhe"
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھےرفعت شان رفعنا لک ذکرک دیکھے
کیوں گوری کا دل میلا ہےہم کب تک پیت کے دھوکے میں
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھےنظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟سبب مایا ہے
پھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھیجب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہے
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلندسفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیےتم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
میں خاک بن کر سمندروں میں سفر کروں گاکسی نہ دیکھے ہوئے جزیرے پہ
تمام رات وہ آنکھیں نہ بھولتی تھیں مجھےکہ جن میں میرے لئے عزت اور وقار دکھے
آج پھر درد و غم کے دھاگے میںہم پرو کر ترے خیال کے پھول
آؤ کہ آج غور کریں اس سوال پردیکھے تھے ہم نے جو وہ حسیں خواب کیا ہوئے
کوئی دھوکا نہ ہو؟ایسا کوئی شعبدہ پنہاں نہ ہو؟
پاؤں سرجو میں ابھی رام نے دھوئے بھی نہ تھےکہ نظر آئے وہاں خون کے گہرے دھبے
پھر دیکھے کیسا بچہ ہےیہ کتنا پیارا بچہ ہے
مری زبان قلم سے کسی کا دل نہ دکھےکسی سے شکوہ نہ ہو زیر آسماں مجھ کو
تم دھوکا دینے والی ہو؟ہم دھوکا کھانے والے ہیں
روشنیوں کی پیلی کرچیں پورب پچھم پھیل گئیںتو نے کس شے کے دھوکے میں پتھر پر دے پٹکا چاند
تم پلٹ آؤ گزر جاؤ یا مڑ کر دیکھوگرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکا ہے
مفلس کسی کا لڑکا جو لے پیار سے اٹھاباپ اس کا دیکھے ہاتھ کا اور پاؤں کا کڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books