aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhonaa"
رونا دھونا جی کو جلانایوں بھی ہمارا یوں بھی ہمارا
سانسیں لینالمحے ڈھونا
غیر ممکن ہے اس طرح ہوناغم نہانا ہے داغ ہے دھونا
قبا روح کی ملگجی ہو گئی تھیکئی بار دامن کو دھونا پڑا تھا
دیکھتے ہی دیکھتے کشتی زمین سے جا ملیابھی تو اور سمندر ڈھونا تھا
کہ تم انساں نہیں ہو اک سماجی جانور ہو تمتمہیں رسموں کا قانونوں کا بھاری بوجھ ڈھونا ہے
سچے عشق کی لاش پہ رونا دھونا بھی کم ہوتا ہےکس میں ہمت ہوتی ہے جو
کھیل میں رونا دھونا کیسایہ نہیں اچھی دوسری لینا
اس کے کوئی نہیں ہے، وہ میرے گھر میں ہے اور کس درجہ اجنبیہے، ابھی اسے اٹھ کے دور جانا ہے جسم دھونا ہے، اپنے
ابھی کچھ مسجدوں کے گنبدوں کو سبز ہونا تھاجو فرقہ ساز منبر تھے انہیں زمزم سے دھونا تھا
ٹھنڈی ٹھنڈی نرم ہواؤں کے ساگر میں منہ کو دھونااور تر و تازہ ہو جانا
اگر ہمیں اپنی آنکھوں سے ہاتھ دھونا پڑےتو کوئی بات نہیں
بیکاری کا رونا کب تکآنسوؤں سے منہ دھونا کب تک
خدا کے وہ بندوں کا بیدار ہوناوہ منہ ہاتھ دھونا وہ ان کا نہانا
چاند نےداغوں کو دھونا چاہا
یہاں کہ ہیں دل خراش چیخیں بھی رونا دھونا بھیاور خوشیوں کے چند نغمے بھی
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟سبب مایا ہے
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیےتم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
''دیکھنا یہ ''مفت'' کہتا ہےکوئی دھوکا نہ ہو؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books