aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhutkaar"
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاجب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کاجہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی
کسی افلاک نشیں نے مجھے دھتکار دیاجب بھی روکی ہے مقدر کی سواری میں نے
دھول دھپا دھکڑ پکڑ دھتکارتہلکہ تو تڑاق تف تکرار
کوئی فقیر کھڑا گڑگڑا رہا تھا ابھیبنا اٹھے اسے دھتکار کر بھگا بھی چکا
وہ آنکھ میچ کے بر خود غلط بنے ایسےکہ ایشیا کی ہر اک چیز پر پڑی دھتکار
زمانے کو دھتکار کر جا رہے ہیںمگر
تمہیں کیا لگتا ہے تم شعر کی بنیاد پر اشعار کو دھتکار دو گے شاعروں کو مار دو گےتمہیں کیا لگتا ہے میں تم پہ کیوں روتا ہوں جب تم شاعروں کے کتبے غائب کرتے ہو
میں ایک دھتکارا ہوادرباری مغنی ہوں
جسے دریا نے دھتکار دیا ہومگر میں ناخدا نہیں ہوں
اپنے پرائے کی دھتکاریمیکے اور سسرال پہ بھاری
میرا دل دلدل میں رہنے والا کیڑا ہے اور میں قبر سےدھتکاری ہوئی لاش
گلستاں کی ہواؤں کو دھنکا گیابلبلوں کی صداؤں کو دھنکا گیا
گھورو گھڑکو یا دھتکاروکوئی چیز اٹھا کر مارو
وہ مجھ سے ناراض ہو جاتی ہےاور میں ایک دھتکارے ہوئے کتے کی طرح
اس ایک جمود کودھتکارنے کی خواہش کا نام ہے
بادل کی دھتکاری بارشروتی پھرتی ہے
تمہارے جنم پر دھکار نیچوپڑے تم پر خدا کی مار نیچو
شعلے اگلتے نالیوں کے دائرے، فولاد کےجنت سے دھتکاری ہوئی اولاد کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books