aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diivaana-e-lailaa"
وادیٔ نجد میں وہ شور سلاسل نہ رہاقیس دیوانۂ نظارۂ محمل نہ رہا
قیمت نے آدمی ہی کو بکرا بنا دیابکرے کو مثل ناقۂ لیلیٰ بنا دیا
ہر غازی رشک اسکندرہر دختر ہمسر لیلیٰ ہے
اے لیلیٔ جمہوریتاے دلبر ہندوستاں
گر ہے قلو بطرہ تو سیاست کی چلے چاللیلیٰ ہے تو کرتی ہے یہ دیوانہ و بدحال
وہ تو دیوانہ ہے بستی میں رہے یا نہ رہےیہ ضروری ہے حجاب رخ لیلا نہ رہے
سفیر لیلیٰ یہ میرے دن ہیںسفیر لیلیٰ یہ میری راتیں
تو مری جان کہیں اور ملا کر مجھ سےقیس و لیلیٰ بھی تو کرتے تھے محبت لیکن
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہتو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
فقط سزائیں ہیں اونگھ بھرتی کریہہ چہروں کی دیویاں ہیںسفیر لیلیٰ
خبر کے آنسو بہا رہا تھامگر میں تنہا سفیر لیلیٰ
مر مٹا دیوانہ قیس اب ناز لیلیٰ کون اٹھائےکوہ کن بھی چل بسا لاتا ہے جوئے شیر کون
مسافر درم اور دینار دے کر وہاں خواب کرتےمجھے ام لیلیٰ کی فرمائش کھا گئی ہیں
بدل دے قصۂ مجنون پابند سلاسل کوبدل دے داستان کہنۂ لیلیٰ محمل کو
گریباں چاک ہو مجنوں صفت گر شوق لیلیٰ ہےپھرا کر دشت وحشت میں مثال قیس تو پہلے
یوں تو کہنے کو وطن ہے ترا یہ بر صغیرمگر اے لیلاۓ جاں تیرا ہر اک دل ہے اسیر
شانہ در گیسوئے لیلائے وطن ہو بھی چکادشت امروز سے ماضی کا کفن سل بھی چکا
یہ ذرا دیکھ کہ آئے ہیں کہاں سے دونوںدل تری خاک کا دیوانہ میں دیوانۂ دل
قبائے لیلئ تہذیب چاک کر ڈالیردائے مریم عصمت اتار لی میں نے
''شور لیلیٰ کو کہ باز آرائش سودا کندخاک مجنوں را غبار خاطر صحرا کند''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books