aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dukho.n"
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
ہمارے شہروں کی مجبور و بے نوا مخلوقدبی ہوئی ہے دکھوں کے ہزار ڈھیروں میں
شفق کا گلزار بن گئے ہیںیہیں پہ قاتل دکھوں کے تیشے
مگر رکو ذرا ٹھہرو یہ سسکیاں کیسیخوشی کہ رت میں دکھوں کی یہ بدلیاں کیسی
تیرے ننھے سے دل کو دکھوں نےمیں نے مانا کہ ہے آج گھیرا
ہم دکھوں کےآنسوؤں کے باد و باراں میں
اگر ہمارے دکھوں کا علاجنیند ہے
دکھوں کے گرد دیواریں چنی ہیںبظاہر مختلف شکلیں ہیں سب کی
جہیزی چتاؤں کا اٹھتا دھواںسناتا دکھوں کی ہے کیا داستاں
ہم پیڑوں کے عذاب سہیںیا دکھوں کے پھٹے کپڑے پہنیں
سچ انہیںدکھوں کی دلدل میں ڈال دیتا ہے
اے میرے دکھوں کے رازداںتو واقف ہے
عمریں دکھوں کے حساب سے طویلدکھ دشمن کی بیدار نگاہوں سے زیادہ زندہ
دکھوں کی اپنی اک تفسیر ہوتی ہےجو اپنے لفظ خود ایجاد کرتی ہے
جب آکاش کا دل دکھتا ہےبچے بوڑھے شجر حجر چڑیاں اور کیڑے
قلب محکوم ہے اس دور میں سنسان دیارہو گیا ہے دل مجبور دکھوں سے بیزار
کہ جس کے سائے میں رہ کے ہم سبدکھوں کے سارے
اس دنیا اور اس کے دکھوں کے بارے میںجب کوئی بات سنے گا کمھلا جائے گا
حصار رنج میں رہتے ہوئے تجھے چاہوںغبار راہ یقیں میں سدا تجھے دیکھوں
خود آپ اپنے کو چھل رہا ہےدکھوں کے صحرا میں چل رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books