aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faasle"
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوزکہ آتی نہیں فصل گل روز روز
اصل جو عبارت ہو پس نوشت ہو جائےفصل گل کے آخر میں پھول ان کے کھلتے ہیں
دل کی باتیں سنوفاصلے سے صحیح
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
جب فصل خزاں کو لائیں گیرہ رو کے جواں قدموں کے تلے
اتنے ہی بچھ گئےراہ میں فاصلے
صبح فصل بہاراں بھی اک لفظ ہےشام ہجر نگاراں بھی اک لفظ ہے
دوپہر ہو کہ نور کا تڑکافصل گل ہو کہ دور پت جھڑ کا
اور آخر بعد جسموں میں سر مو بھی نہ تھاجب دلوں کے درمیاں حائل تھے سنگیں فاصلے
اک پھدکتا ہے سر شاخ پہ جس طرح کوئیآمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچے
نکلتے بیٹھتے دنوں کی آہٹیں نگاہ میںرسیلے ہونٹ فصل گل کی داستاں لئے ہوئے
اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلابایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں
آ جلد آ کہ آ گئی چھبیس جنوریکانٹے ہوں چاہے پھول ہوں فصل بہار کے
بند ہے کمرے کے اندر گردش لیل و نہارکیا خبر آئی خزاں کب کب گئی فصل بہار
جو یادگار تھے باہم ستیزہ کاری کیبہ فیض وقت وہ دامن کے چاک سل ہی گئے
اے یقین فصل گلفکر جیب و دامن کیا
ہزار سالوں کے فاصلے سے یہ کہہ رہا ہوںہزاروں سالوں کے فاصلے سے مگر کوئی اس کو سن رہا ہے یہ کون جانے
وہ فصل دیر رس جانے کب آئے گییہ نو نمبر کی بس جانے کب آئے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books