aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fitna-o-fasaad"
آپ کا کیا ارادہ ہےفتنہ و فساد سے
گروہ اہل فساد میں تھےجنہوں نے سر سبز شاخساروں کے سائے سائے
یہ انسانوں سے انسانوں کی فطرت چھین لیتی ہےیہ آشوب ہلاکت فتنۂ اسکندر و دارا
شعلے بھڑک رہے ہیںعناد و فساد کے
ہے یہ محرک فسادعامل صالحات بھی
ستم تو یہ ہے کہ دونوں کے مرغزاروں سےہوائے فتنہ و بوئے فساد آتی ہے
فتنۂ سیم و زر میں زمانہ گم ہے لیکن یہ فتنہتن کا محافظ روح کا قاتل کل بھی تھا اور آج بھی ہے
جو اگر مکمل ہو جاتیتو اہل فساد کا کاروبار کیسے چلتا
''میں معتقد فتنۂ محشر نہ ہوا تھا''میں بھی غم دنیا کا شناور نہ ہوا تھا
لبوں پہ غلغلۂ ''انقلاب زندہ باد''مگر دلوں میں دبائے ہوئے شرار فساد
عشق ہی عشق ہے دنیا میریفتنۂ عقل سے بیزار ہوں میں
ہم نے رکھی ہے یہاں امن و اماں کی بنیاداپنی فطرت میں نہیں دہشت و دنگا و فساد
جمہور کی برکت سے ہوئے آدمی ننگےسائنس نے سو فتنۂ محشر کئے ایجاد
ہاتھ اٹھیں گے تو کنگن کی صدا آئے گیتیرگی فتنۂ شہوت کو ہوا دیتی ہے
ٹھوکر سے جلاتا ہوں مضامین کہن کوہے فتنۂ محشر مری اتری ہوئی پاپوش
فتنۂ خفتہ جگائے اس گھڑی کس کی مجالقید ہیں شہزادیاں کوئی نہیں پرسان حال
کچھ ایسے روپ میں آیا ہے فتنۂ حاضرتمیز دوستاں و دشمناں بھی مشکل ہے
تو نہ کرنا مغربی متوالیوں کی ریس دیکھگھات میں تیری لگا ہے فتنۂ ابلیس دیکھ
جس نے ہم سب کو خریدار بنا رکھا ہےآ کہ اس فتنۂ زرپوش کو عریاں کر دیں
اور کبھی فتنۂ ناگاہ سے ڈر کر چونکیںتو رہیں سد نگاہ نیند کے بھاری پردے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books