aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "footpath"
فٹ پاتھ پہ اک بیکس انساںتکلیف میں تڑپا کرتا ہے
تو انہیں فٹ پاتھ پربے خبری کے عالم میں سوتا دیکھ کر
ابھی تو فٹ پاتھ کے مکینوں کی قسمتوں میںگھروں کے سپنے ہیں نامکمل
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
فٹ پاتھوں پر سونے والوتم کیا سمجھو
عزت کے تابوت میں قید کی میخیں ٹھونکی گئی ہیںگھر سے لے کر فٹ پاتھ تک ہمارا نہیں
اور کسی فٹ پاتھ پہ جا کرشہر کے سب سے بوڑھے شہری کی
یہی رستہ مری منزل کی طرف جاتا ہےجس کے فٹ پاتھ فقیروں سے اٹے رہتے ہیں
مجھے گر کہکشاں کو بانٹنے کا حق دیا ہوتا خدا نے توکوئی فٹ پاتھ سے بولا
گلی میں فٹ پاتھ کے کنارےسنا ہے کچھ پھول کھل اٹھے ہیں
شاہ کی کرسی میں ڈھلنے سے کہیں بہتر ہےکسی فٹپاتھ کے ہوٹل کا وہ ٹوٹا ہوا تختہ بننا
میری سانسوں کے پھول پتےمرجھا رہے ہیں
ہم کو فٹ پاتھ پر حیات ملیہم پتنگوں پہ لیٹ کر روئے
''نہیں یہ سورج کے شہر کا آدمی نہیں ہےکہ یہ تو مرنے کے بعد فٹ پاتھ پر پڑا ہے
وہ فٹ پاتھ پہ اور کبھی شہراہوں پرکیا جانے کس دھن میں تنہا پھرتی ہے
اور فٹ پاتھوں پرشیشوں کے ٹکڑوں سے
وہ فٹ پاتھ سےکوئی چکر کی ہریالی پر آ جمے ہیں
فٹ پاتھ سے بھی ہاتھ ملاتی ہوئی چلیٹھمکہ قدم قدم پہ لگاتی ہوئی چلی
فٹ پاتھ پر بیٹھی ایک ننھی کلیایک روٹی کے لیے خدا کے سگنیچر کی منتظر ہے
گھر کیا گھر کا آنگن کیا ہےجو کچھ ہے فٹ پاتھ ہے اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books