aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gadar"
آزادئ کامل کا اعلان ہوا جس دنمعتوب زباں ٹھہری غدار زباں ٹھہری
مگر مگر مگر سرکہاں ہیں تمہارے چھ غدار ساتھی
بھوک غدار ہےبھوک میں پیٹ پر ہاتھ رکھنا گنہ
جہان محبت کی میں پاسباں ہوںمگر پاسبان وطن مجھ کو غدار کہنے لگے ہیں
حسیں اس نگر کے فسوں کار بھی ہیںاصول محبت کے غدار بھی ہیں
کہ جیسے اژدر چہار جانب سے جبڑے کھولے غدر مچاتےزمیں پہ کینہ نکالتے ہوں
گدر امرودوں کی خوشبو پاگل کر جائےمیری ان خالی آنکھوں کو جل تھل کر جائے
اس کے اپنے ہی ایک رشتہ دارننگ ہندوستاں ہوئے غدار
یہ سچ مچ غدار ہیں یارویہ جو مرے غم خوار ہیں یارو
صرف غدار پائیں گے تمغےان کی ہی عز و جاہ بھی ہوگی
کھیل سیاست کے ہیں یہ لاشیں یہ جلتی بستیاںچپ رہوں تو غدار وطن کا سچ کہوں تو جرم
غدار ہوتے ہیںوہ
بندۂ حرس و ہوس غدار مطلب آشناپیسے کی خاطر وطن کو بیچنے والے بتا
محافظ وطن آرام ہے حرام ابھیابھی تو چھائی ہوئی ہے افق پہ غم کی گھٹا
یا ایک غیر ملکی ایجنٹ قرار دے سکتے ہیںآپ غدار بھی ہو سکتے ہیں
بکواس کہ اک غدار ہے یہافسوس کہ اک فن کار ہے یہ
یہ دریا گرمی سے جل رہے ہیں پہاڑ کروٹ بدل رہے ہیںزمیں کا زیور اتر رہا ہے اور جنگلوں میں غدر مچا ہے
انگریزوں کی نظروں میں ہوں میں پہلا غداراب تک جگ میں گونج رہی ہے ٹیپو کی للکار
اس وقت بھی جو کام نہ آئے گا وطن کےغدار ہے مردود ہے وہ مرد سیہ کار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books