aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gasab"
یہ منصبوں کے غصب کے عادیضرور ہوتے خدا کے قاتل
''غصب اجرت'' کو دیا ''سرمایہ'' کا جس نے لقببے حساب اس کی بصیرت اس کی منطق لا جواب
شور مچا ہے بازاروں میں ٹوٹ گئے در زندانوں کےواپس مانگ رہی ہے دنیا غصب شدہ حق انسانوں کے
ہمارے اختیارات غصب کر لیے گئے ہیںان سر کٹے بدن والوں نے
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
یہ جھیلوں میں ہنستے ہوئے سے کنولیہ دھرتی پہ موسم کی لکھی غزل
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
جس گوری پر ہم ایک غزل ہر شام لکھیںتم جانتے ہو ہم کیوں کر اس کا نام لکھیں
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھناکہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
درد اور جنگ میں کچھ میل نہیں ہے اے دللاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگار
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھغالب و کار آفریں کار کشا کارساز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books