aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "goTe.n"
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھاراکیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
میرے غم کو میرے شاعراپنے جواں گیتوں میں رچا لو
یہ ہر اک گام پہ ان خوابوں کی مقتل گاہیںجن کے پرتو سے چراغاں ہیں ہزاروں کے دماغ
اسی نے خسروی دی ہے لئیموں کو مجھے نکبتاسی نے یاوہ گویوں کو مرا خازن بنایا ہے
وہ فرائض کا تسلسل نام ہے جس کا حیاتجلوہ گاہیں اس کی ہیں لاکھوں جہان بے ثبات
ہر صبح اٹھ کے گائیں منتر وہ میٹھے میٹھےسارے پجاریوں کو مے پیت کی پلا دیں
گھنگھور گھٹائیں چھاتی ہیںکیا اب بھی وہاں کی برکھائیں
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
ان رمزوں میں ان گھاتوں میںان وعدوں میں ان باتوں میں
کوئی ان کا گیت گائیںچلو پھر سے مسکرائیں
اب اس کا رخ گوئٹےؔ کے گھر کی طرف ہو گیا ہےباقی آدھے کمرے میں کیا ہو رہا ہے
پھولوں کا مہکناگھنگھور گھٹائیں
میں نے جو گیت ترے پیار کی خاطر لکھےآج ان گیتوں کو بازار میں لے آیا ہوں
جب آسمان میں ہر سو گھٹائیں چھاتی تھیںبوقت شام جب اڑتے تھے ہر طرف جگنو
اپنے لہجہ میں بھیپیار گھولیں نہ وہ
تپتی دوپہروں میں آسودہ ہوئے بازو مرےتیری زلفیں اس طرح بکھریں گھٹائیں ہو گئیں
تیری عمر رفتہ کی اک آن ہے عہد کہنوادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زن
زخم خوردہ ہیں تخیل کی اڑانیں تیریتیرے گیتوں میں تری روح کے غم پلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books